03/09/2026
الحمد اللہ رب العالمین
گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی
ڈلیور کراچی فورم کی جانب سے
حضور سید عالم جان رحمت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
کے صفت ختم نبوت کے اعزاز میں پاکستان کی قانون ساز اسمبلی سے 7 ستمبر 1974 کو قادیانیوں کو کافر قرار دیئے جانے
اور یوم تحفظ قانون ختم نبوت کی اہمیت
کو اجاگر کرنے کیلئے ڈسکاؤنٹ کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا
بروز اتوار 6 ستمبر صبح 10 تا شام 5 بجے
بمقام سیکٹر 15/ D تھورانی گوٹھ نزد جامع مسجد غوثیہ
اورنگی ٹاؤن