Assistant Director LG & RDD Torghar

Assistant Director LG & RDD Torghar Assistant Director

05 ستمبر 2026اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر لوکل گورنمنٹ ضلع تورغر، جناب عامر صاحب کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں صفائی مہم بھرپو...
05/09/2026

05 ستمبر 2026

اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر لوکل گورنمنٹ ضلع تورغر، جناب عامر صاحب کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں صفائی مہم بھرپور انداز میں جاری ہے۔

سیکرٹریز ویلج کونسلز کی مؤثر نگرانی میں صفائی عملہ روزانہ کی بنیاد پر گلیوں، بازاروں، سڑکوں اور دیگر عوامی مقامات کی صفائی کو یقینی بنا رہا ہے تاکہ شہریوں کو صاف، صحت مند اور خوشگوار ماحول میسر آ سکے۔

تمام شہریوں سے اپیل ہے کہ صفائی کو اپنی مشترکہ ذمہ داری سمجھتے ہوئے عملے کے ساتھ بھرپور تعاون کریں، اور اپنے اردگرد کے ماحول کو صاف رکھنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔

04 ستمبر 2026اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر لوکل گورنمنٹ ضلع تورغر، جناب عامر صاحب کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں صفائی مہم بھرپو...
04/09/2026

04 ستمبر 2026

اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر لوکل گورنمنٹ ضلع تورغر، جناب عامر صاحب کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں صفائی مہم بھرپور انداز میں جاری ہے۔

سیکرٹریز ویلج کونسلز کی مؤثر نگرانی میں صفائی عملہ روزانہ کی بنیاد پر گلیوں، بازاروں، سڑکوں اور دیگر عوامی مقامات کی صفائی کو یقینی بنا رہا ہے تاکہ شہریوں کو صاف، صحت مند اور خوشگوار ماحول میسر آ سکے۔

تمام شہریوں سے اپیل ہے کہ صفائی کو اپنی مشترکہ ذمہ داری سمجھتے ہوئے عملے کے ساتھ بھرپور تعاون کریں، اور اپنے اردگرد کے ماحول کو صاف رکھنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔

27/08/2026

صوبائی حکومت کے گڈ گورننس اور ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کے ایجنڈے کے تحت محکمہ بلدیات، انتخابات و دیہی ترقی، حکومت خیبر پختونخوا نے احساس بلدیہ (E-Baldia) کے نام سے ایک جدید شکایات کے ازالے کا ڈیجیٹل نظام متعارف کرایا ہے، جس کا مقصد بلدیاتی خدمات کو مزید مؤثر، شفاف اور عوام دوست بنانا ہے۔ E-Baldia App کے ذریعے شہری درج ذیل مسائل سے متعلق اپنی شکایات باآسانی درج کرا سکتے ہیں:
🧹 صفائی ستھرائی اور نکاسیٔ آب
💡 اسٹریٹ لائٹس
🚧 مین ہولز اور ڈرینج کے مسائل
🏙️ دیگر بلدیاتی امور سے متعلق شکایات
اس اقدام کا مقصد شہریوں کو آسان، قابل رسائی اور شفاف پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے، تاکہ بلدیاتی مسائل کی بروقت نشاندہی اور ان کے مؤثر ازالے کو یقینی بنایا جا سکے اور عوامی خدمات کی فراہمی میں مزید بہتری لائی جا سکے۔
e-Baldia — آپ کی شکایت، ہماری ذمہ داری۔

آج لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ تورغر کے زیرِ اہتمام چائلڈ فرینڈلی کمیونیٹیز (CFC) کی ٹیم نے ضلع تورغر میں ...
25/08/2026

آج لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ تورغر کے زیرِ اہتمام چائلڈ فرینڈلی کمیونیٹیز (CFC) کی ٹیم نے ضلع تورغر میں تمام متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے لیے ایک اہم ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ ورکشاپ میں ڈپٹی کمشنر تورغر، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ سمیت مختلف محکمہ جات کے سربراہان اور نمائندگان نے شرکت کی۔

ورکشاپ کے دوران چائلڈ فرینڈلی کمیونیٹیز کی سرگرمیوں، بچوں کی فلاح و بہبود اور تحفظ، مؤثر ریفرل میکنزم، صحت، تعلیم اور غذائیت کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔ شرکاء نے بچوں کو درپیش مسائل کے بروقت حل، مختلف محکموں کے درمیان مؤثر رابطہ کاری اور کمیونٹی سطح پر بچوں کے لیے بہتر خدمات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے مشترکہ اقدامات کی اہمیت پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

ورکشاپ کا مقصد تمام متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کو CFC پروگرام کے مقاصد اور سرگرمیوں سے آگاہ کرنا، اداروں کے درمیان رابطہ کاری کو مضبوط بنانا اور ضلع تورغر میں بچوں کے لیے ایک محفوظ، صحت مند اور معاون ماحول کے قیام کے لیے مشترکہ حکمتِ عملی کو فروغ دینا تھا۔

22  اگست 2026اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر لوکل گورنمنٹ ضلع تورغر، جناب عامر صاحب کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں صفائی مہم بھرپو...
22/08/2026

22 اگست 2026

اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر لوکل گورنمنٹ ضلع تورغر، جناب عامر صاحب کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں صفائی مہم بھرپور انداز میں جاری ہے۔

سیکرٹریز ویلج کونسلز کی مؤثر نگرانی میں صفائی عملہ روزانہ کی بنیاد پر گلیوں، بازاروں، سڑکوں اور دیگر عوامی مقامات کی صفائی کو یقینی بنا رہا ہے تاکہ شہریوں کو صاف، صحت مند اور خوشگوار ماحول میسر آ سکے۔

تمام شہریوں سے اپیل ہے کہ صفائی کو اپنی مشترکہ ذمہ داری سمجھتے ہوئے عملے کے ساتھ بھرپور تعاون کریں، اور اپنے اردگرد کے ماحول کو صاف رکھنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔

21  اگست 2026اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر لوکل گورنمنٹ ضلع تورغر، جناب عامر صاحب کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں صفائی مہم بھرپو...
21/08/2026

21 اگست 2026

اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر لوکل گورنمنٹ ضلع تورغر، جناب عامر صاحب کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں صفائی مہم بھرپور انداز میں جاری ہے۔

سیکرٹریز ویلج کونسلز کی مؤثر نگرانی میں صفائی عملہ روزانہ کی بنیاد پر گلیوں، بازاروں، سڑکوں اور دیگر عوامی مقامات کی صفائی کو یقینی بنا رہا ہے تاکہ شہریوں کو صاف، صحت مند اور خوشگوار ماحول میسر آ سکے۔

تمام شہریوں سے اپیل ہے کہ صفائی کو اپنی مشترکہ ذمہ داری سمجھتے ہوئے عملے کے ساتھ بھرپور تعاون کریں، اور اپنے اردگرد کے ماحول کو صاف رکھنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔

ویلج کونسل دوڑ میرہ ڈھنڈہ جپیت میں محکمہ لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈویلپمنٹ کی نگرانی میں ایک عوامی رابطہ پروگرام منعقد کیا...
21/08/2026

ویلج کونسل دوڑ میرہ ڈھنڈہ جپیت میں محکمہ لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈویلپمنٹ کی نگرانی میں ایک عوامی رابطہ پروگرام منعقد کیا گیا۔ اس پروگرام کا مقصد عوامی شرکت کو فروغ دینا،ڈینگی کے حوالے سےآگاہی سیشن، مقامی حکومت کی خدمات کے حوالے سے عوام میں آگاہی پیدا کرنا اور عوام و ویلج کونسل کے درمیان مؤثر رابطہ اور باہمی تعاون کو مزید مستحکم کرنا تھا۔

ویلج کونسل داربنی میں محکمہ لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈویلپمنٹ کی نگرانی میں ایک عوامی رابطہ پروگرام منعقد کیا گیا۔ اس پروگ...
20/08/2026

ویلج کونسل داربنی میں محکمہ لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈویلپمنٹ کی نگرانی میں ایک عوامی رابطہ پروگرام منعقد کیا گیا۔ اس پروگرام کا مقصد عوامی شرکت کو فروغ دینا،ڈینگی کے حوالے سےآگاہی سیشن، مقامی حکومت کی خدمات کے حوالے سے عوام میں آگاہی پیدا کرنا اور عوام و ویلج کونسل کے درمیان مؤثر رابطہ اور باہمی تعاون کو مزید مستحکم کرنا تھا۔

ویلج کونسل شگئی میں محکمہ لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈویلپمنٹ کی نگرانی میں ایک عوامی رابطہ پروگرام منعقد کیا گیا۔ اس پروگرا...
19/08/2026

ویلج کونسل شگئی میں محکمہ لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈویلپمنٹ کی نگرانی میں ایک عوامی رابطہ پروگرام منعقد کیا گیا۔ اس پروگرام کا مقصد عوامی شرکت کو فروغ دینا، مقامی حکومت کی خدمات کے حوالے سے عوام میں آگاہی پیدا کرنا اور عوام و ویلج کونسل کے درمیان مؤثر رابطہ اور باہمی تعاون کو مزید مستحکم کرنا تھا۔

14  اگست 2026اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر لوکل گورنمنٹ ضلع تورغر، جناب عامر صاحب کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں صفائی مہم بھرپو...
14/08/2026

14 اگست 2026

اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر لوکل گورنمنٹ ضلع تورغر، جناب عامر صاحب کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں صفائی مہم بھرپور انداز میں جاری ہے۔

سیکرٹریز ویلج کونسلز کی مؤثر نگرانی میں صفائی عملہ روزانہ کی بنیاد پر گلیوں، بازاروں، سڑکوں اور دیگر عوامی مقامات کی صفائی کو یقینی بنا رہا ہے تاکہ شہریوں کو صاف، صحت مند اور خوشگوار ماحول میسر آ سکے۔

تمام شہریوں سے اپیل ہے کہ صفائی کو اپنی مشترکہ ذمہ داری سمجھتے ہوئے عملے کے ساتھ بھرپور تعاون کریں، اور اپنے اردگرد کے ماحول کو صاف رکھنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔

Address

District Tor Ghar, Khyber Pakhtunkhwa
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Assistant Director LG & RDD Torghar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share