Azhar Jawaid Councilor Ward 2 UC 8

Azhar Jawaid Councilor Ward 2 UC 8 This is the Official Page of Counsillor Ward 2 UC 8 Model Town .

15/08/2026

یوسی 8 ماڈل ٹاؤن کے کونسلر اظہر بھائی کی طرف سے پوری قوم کو 79 ویں جشن آزادی مبارک ۔۔۔۔۔

03/08/2026
23/01/2026

ناقابل یقین! ایک یوسی میں 110 سڑکیں!
مئیر کراچی آپ کب کام کرو گے؟

ایکسکلوزیو وڈیو

۔

















18/01/2026

سڑکوں کی تعمیر کا کام جاری ہے اور اسی کے ساتھ ساتھ پانی کی فراہمی میں بہتری اور برساتی پانی کو محفوظ کرنے کے لیے جماعت اسلامی یوسی 8 ماڈل ٹاؤن کی جانب سے Rain Water Recharge Wells پر بھی کام شروع کیا جا رہا ہے۔ اس اقدام کا مقصد بارش کے پانی کو ضائع ہونے سے بچا کر زیرِ زمین پانی کی سطح کو بہتر بنانا ہے۔ جو احباب اپنے مرحومین اور پیاروں کے لئیے اس فلاحی اور صدقۂ جاریہ کے کام میں تعاون کرنا چاہتے ہیں، وہ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
۔















یوسی 8 ماڈل ٹاؤن کے کونسلر اظہر بھائی نے باغ ملیر اور وارڈ کے دوسرے علاقوں میں مین ہول کے رنگ اور ڈھکن لگوا دئیے۔۔۔     ...
02/01/2026

یوسی 8 ماڈل ٹاؤن کے کونسلر اظہر بھائی نے باغ ملیر اور وارڈ کے دوسرے علاقوں میں مین ہول کے رنگ اور ڈھکن لگوا دئیے۔۔۔










02/01/2026

ماڈل کالونی ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان نے شمسی سوسائٹی، رفاہِ عام، الفلاح سمیت یوسی 7 اور یوسی 8 کی عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا کرتے ہوئے درۂ خیبر تا رفاہِ عام چوک سڑک کی تعمیر شروع کر دی ہے۔
اس موقع پر امیر جماعت اسلامی ضلع ائیرپورٹ محمد اشرف، میونسپل کمشنر محمد ابراہیم عمرانی، یوسی 8 چیئرمین احسن ضمیر اور اے ای ای عبدالرحمن بگٹی بھی ان کے ہمراہ موجود ہیں۔
ٹاؤن چیئرمین کے مطابق ان کی ہدایات پر سڑک کی تعمیر کا عملی کام شروع کردیا گیا ہے۔ حافظ نعیم الرحمن کے وژن کے تحت ماڈل کالونی ٹاؤن میں ترقیاتی منصوبے تیزی سے جاری ہیں اور 2025-26 کو ترقی کا سال قرار دیا گیا ہے۔










02/01/2026

یوسی 8 ماڈل ٹاؤن کے کونسلر اظہر بھائی نے آج بھی باغ ملیر ، صدیق گوٹھ ، شہید ملت ، زبیر ٹاؤن اور دیگر ملحقہ علاقوں سے آنے والے سیوریج کی مین لائین پر ڈییپ ڈیسیلٹنگ اور ڈییپ کلیننگ کا کام جاری رکھا ، اور انہوں نے کہا کہ ہم باغ ملیر اور دیگر علاقوں کی مکمل صفائی ہونے تک اس کام کو جاری رکھیں گے ۔۔










Address

Karachi

Telephone

+923319761725

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azhar Jawaid Councilor Ward 2 UC 8 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Azhar Jawaid Councilor Ward 2 UC 8:

Shortcuts

Share

Category