07/08/2026
چندہ مہم
ماسٹر احسان خان مینگل کا ضلع چاغی کے عوام سے اپیل
نصیر آحمد گزشتہ 2 سالوں سے شدید بیمار ہیں اس وقت کراچی کے ایک اسپتال میں زیر علاج ہیں
نصیر آحمد چاغی کا رہائشی ہیں
اور نہایت ہی غریب فیملی سے تعلق رکھتے ہیں
سوشل میڈیا کے ذریعے تمام مسلمان بھائیوں سے امداد کی اپیل کی جاتی ہے کہ اس کے مدد کریں
ڈاکٹروں کا کہنا ہے اگر بروقت علاج ہو جائے تو مریض ٹھیک ہو سکتا ہے۔
جو بھائی جتنا بھی تعاون کر سکتا ہے دل کھول کر کرلے۔
رابطہ نمبر اور اکاؤنٹ نمبر نیچے دیئے گئے ہیں۔
ماسٹر احسان خان مینگل واٹساپ نمبر 03337841783 ایزی اکاؤنٹ نمبر
03472492435