Shafqat Hussain Mirani SVP PPP Youth Wing Sindh Official

Shafqat Hussain Mirani SVP PPP Youth Wing Sindh Official Senior vice president PPP peoples youth organisation sindh �

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کندکوٹ کشمور کے صدر میر گل محمد خان جکرانی اور پی پی رہنما محبوب عباسی کو عمرہ کی سعادت حاصل کرن...
19/03/2026

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کندکوٹ کشمور کے صدر میر گل محمد خان جکرانی اور پی پی رہنما محبوب عباسی کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد دی

03/03/2026

سینئر نائب صدر پیپلز یوتھ ارگنائزیشن سندھ شفقت حسین میرانی 🇱🇾🇵🇰

پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت اور کارکنان کی جانب سے بلوچ عوام کو ان کے ثقافتی دن پر دلی مبارکباد۔  آج کا دن بلوچستان کی ...
03/03/2026

پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت اور کارکنان کی جانب سے بلوچ عوام کو ان کے ثقافتی دن پر دلی مبارکباد۔ آج کا دن بلوچستان کی خوبصورت روایات، دلکش لوک موسیقی اور
بہادر تاریخ کے نام ہے۔ ہماری طاقت ہماری ثقافت میں ہے۔

22/02/2026

Mirani House Karachi

10/02/2026

Mir Gul Muhammad Khan Jakhrani President PPP District Kandhkot Kashmor
Shafqat Hussain Mirani Senior Vice President PYO Sindh
At Mehboob Abbasi Ofc With Hanif Soomro and other friends 🇱🇾

5 فروری یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر ہم کشمیری عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔ پاکستان کا ہر فرد کشمیری بھائ...
05/02/2026

5 فروری یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر ہم کشمیری عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔ پاکستان کا ہر فرد کشمیری بھائیوں اور بہنوں کی جدوجہدِ آزادی میں ان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ ہم عالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ کشمیری عوام کو ان کا حقِ خودارادیت دلانے کے لیے اپنا کردار ادا کرے



Pakistan Peoples Party - PPP

رابطہ سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی سندھ نعمان شیخ صاحب، سینئر نائب صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن سندھ شفقت حسین میرانی، پیپل...
31/01/2026

رابطہ سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی سندھ نعمان شیخ صاحب، سینئر نائب صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن سندھ شفقت حسین میرانی، پیپلز لائرز فورم کراچی ڈویژن کے جنرل سیکریٹری اعجاز سومرو، ضلع سکھر کے صدر ایاز بریرو اور سلیم شیخ نے پیپلز پارٹی حیدرآباد ڈویژن کے صدر سینیٹر عاجز دھامراہ کے والد کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی۔

30/01/2026
Happy birthday dear brother Junaid Saleem Jadi  PS to Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari, may Allah give you long and h...
27/01/2026

Happy birthday dear brother Junaid Saleem Jadi PS to Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari, may Allah give you long and healthy life. Ameen

Shafqat Hussain Mirani Sb with Atta Ullah Brohi Sb at Mirani house KHI.
25/01/2026

Shafqat Hussain Mirani Sb with Atta Ullah Brohi Sb
at Mirani house KHI.

25/01/2026

صدر پی پی پی ضلع کندکوٹ کشمور چیئرمین ضلع کونسل میر گل محمّد خان جکھرانی، سینئر نائب صدر پیپلز یوتھ ارگنائزیشن سندھ شفقت حسین میرانی، رہنما پی پی محبوب عباسی کی ذوالفقار وگن کے گھر آمد اس موقع پہ محمد حنیف سومرو سلیم شیخ پنھل لاڑک بھی موجود

19/01/2026

صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ضِلع ملیر منیر ایوب بلوچ کی ہمشیرہ کے نکاح میں شرکت۔


Noman Shaikh Shafqat Hussain Mirani Shaikh Saleem

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shafqat Hussain Mirani SVP PPP Youth Wing Sindh Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share