Shafqat Hussain Mirani SVP PPP Distric kashmor At K.Kot

Shafqat Hussain Mirani SVP PPP Distric kashmor At K.Kot Senior vice president PPP peoples youth organisation sindh �

13/09/2026

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کشمور-کندھکوٹ کے نائب صدر عالمگیر کوش کی شہادت پر سینئر نائب صدر ضلع کشمور-کندھکوٹ شفقت حسین میرانی، پیپلز یوتھ آرگنائزیشن لاڑکانہ ڈویژن کے صدر آفتاب ڈھال جکھرانی اور شرف میرانی نے شہید عالمگیر کوش کے ورثاء سے ملاقات کرکے تعزیت اور گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا۔

اس موقع پر شہید کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی اور دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے، مغفرت فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

12/09/2026

شہیدانِ ایم آر ڈی کو خراخ عقیدت
ضلع کشمور-کندھکوٹ کی جانب سے ایم آر ڈی کے شہداء کے ایصالِ ثواب کے لیے دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
اس موقع پر ضلع کے عہدیداران سینئر نائب صدر شفقت حسین میرانی، جنرل سیکریٹری میر الطاف احمد کھوسو، اطلاعات سیکریٹری رضا مراد چاچڑ، صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن لاڑکانہ ڈویژن آفتاب ڈھال جکھرانی، فنانس سیکریٹری ضلع کشمور-کندھکوٹ راؤف احمد بہالکانی سمیت سٹی ایریا کے عہدیداران، ورکرز اور کارکنان بھی موجود تھے۔
شہداءِ ایم آر ڈی کی قربانیوں کو سلام۔

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کشمور کندھکوٹ کے سینئر نائب صدر شفقت حسین میرانی پیپلز یوتھ آرگنائزیشن لاڑکانہ ڈویژن کے صدر آفتا...
27/08/2026

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کشمور کندھکوٹ کے سینئر نائب صدر شفقت حسین میرانی پیپلز یوتھ آرگنائزیشن لاڑکانہ ڈویژن کے صدر آفتاب جاکھرانی نے جنرل کونسلر یونین کونسل 4 نسیم کھمٹیو کے والدِ محترم کے انتقال پر ان سے تعزیت کی اور گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا۔

اس موقع پر مرحوم کے ایصالِ ثواب اور درجاتِ بلندی کے لیے دعا کی گئی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

*اسلام آباد**پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے رابطہ سیکرٹری محترم نعمان شیخ صاحب اور پیپلز پارٹی ضلع کشمور کے سینئر نائب صدر ش...
04/08/2026

*اسلام آباد*

*پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے رابطہ سیکرٹری محترم نعمان شیخ صاحب اور پیپلز پارٹی ضلع کشمور کے سینئر نائب صدر شفقت حسین میرانی صاحب کی*
*اسلام آباد ایئرپورٹ پر کراچی روانگی سے قبل VIP لائونچ میں تصاویر*.

Selfie With Friends
02/08/2026

Selfie With Friends

01/08/2026

آزاد کشمیر کے ضلع ہٹیاں بالا کے مختلف علاقوں میں پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے کارنر میٹنگز کا انعقاد کیا گیا، جن میں کارکنوں اور عوام نے بھرپور شرکت کی۔
اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صوبائی رابطہ سیکرٹری محترم نعمان علی شیخ، پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کشمور کندھکوٹ کے سینئر نائب صدر شفقت حسین میرانی، پیپلز لائرز فورم کراچی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری اعجاز حسین سومرو، ایم این اے آغا رفیع اللہ، ایم پی اے عادل اُنڑ، ایم پی اے ریاض شاہ شیرازی سمیت دیگر منتخب عوامی نمائندگان اور پارٹی رہنما بھی موجود تھے۔
کارنر میٹنگز کے دوران عوامی مسائل، تنظیمی امور، انتخابی حکمتِ عملی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے پیغام کو گھر گھر پہنچانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔

30/07/2026

Muzaffarabad Azad Kashmir.
Chairman Bilawal Bhutto Zardari
With Shafqat Hussain Mirani SVP K.Kot

30/07/2026

مظفرآباد، آزاد کشمیر.

پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے رابطہ سیکرٹری محترم نعمان شیخ صاحب پیپلز پارٹی ضلع کشمور کے سینئر نائب صدر شفقت حسين میرانی صاحب پیپلز لائر فورم کراچی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری اعجاز سومرو صاحب اور بہادر معیری
آزاد کشمیر کے وزیر اعظم سردار فیصل ممتاز راٹھوڑ صاحب سے خوشگوار ملاقات..

29/07/2026

Islamabad to Kashmir

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shafqat Hussain Mirani SVP PPP Distric kashmor At K.Kot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share