Insider Pakistan

Insider Pakistan News update ! Entertainment ! memes , comedy ,drama , music, vlogs

صوبائی اسمبلی بلوچستان کے رکن سردارزادہ فیصل خان جمالی پر ایک فیک فیسبک آئی ڈی سے چلانے والی بے بنیاد اور من گھڑت پروپیگ...
20/10/2025

صوبائی اسمبلی بلوچستان کے رکن سردارزادہ فیصل خان جمالی پر ایک فیک فیسبک آئی ڈی سے چلانے والی بے بنیاد اور من گھڑت پروپیگنڈہ کی پر زور مذمت کرتے ہیں

مخالفین کو چاہیئے وہ سیاسی کارکردگی سے مقابلہ کریں نا کہ اس طرح کی شرمناک حرکت سے کسی مخلص رہنما کی ساکھ کو متاثر کرنے کی کوشش کریں اس طرح کی حرکتوں سے مخالفین اپنے لیے عوام کے درمیان سواۓ نفرت اور اپنی سیاسی قبر کھودنے کے کچھ حاصل نہیں کر پائیں گے

08/10/2025

بریکنگ نیوز عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو ہٹا کر سہیل آفریدی کو نیا وزیر اعلیٰ نامزد کر دیا

08/10/2025
08/10/2025
عمران احمد خان نیازی نے کے پی کے میں علی امین کو وزیر اعلیٰ کے عہدے سے ہٹا کر سہیل آفریدی کو وزیر اعلیٰ کے پی کے نامزد ک...
08/10/2025

عمران احمد خان نیازی نے کے پی کے میں علی امین کو وزیر اعلیٰ کے عہدے سے ہٹا کر سہیل آفریدی کو وزیر اعلیٰ کے پی کے نامزد کردیا

07/10/2025

‏جماعت اسلامی نے اتوار کو کراچی میں جو غازہ مارچ کیا اس مارچ کا این او سی کسی نے لیک کردیا--
‏ اسٹیبلیشمینٹ پر کسی قسم کی تنقید یا تقریر نہیں ہوگی- حافظ نعیم الرحمان نے ساری تقریر عمران خان کے خلاف کی اور سینٹر مشتاق احمد کا ایک دفعہ بھی نام نہیں لیا--
‏یہ فلسطین آزاد کرانے نکلا تھا 😁

😂
07/10/2025

😂

07/10/2025

میں کبھی، کسی صورت یہ نہیں سمجھ سکوں گی کہ انسان اتنے ظالم کیسے ہو سکتے ہیں — کہ وہ جان بوجھ کر لاکھوں لوگوں کو بھوکا ماریں، جو ایک غیر قانونی ناکہ بندی کے نیچے دہائیوں سے جاری گھٹن، ظلم، نسلی امتیاز اور قبضے میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ گریٹا تھنبرگ

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

07/10/2025

نواز لیگ اور پیپلز پارٹی دونوں لڑائی کے باوجود اس بات پر قائم ہیں کہ وفاقی حکومت کو کچھ نہیں ہونا چاہیے، حکومت قائم رہنی چاہیے۔ یہ نورا کشتی الٹرا پرو میکس سے بھی کوئی اگلے لیول کی چیز ہے۔ احمد وڑائچ

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insider Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category