05/10/2022
ربیع الاول آج مورخہ 5 اکتوبر 2022
آمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم حسین صاحب اور پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے صدر سید مسروراحسن صاحب اشفاق قادری ممبر سندھ کونسل کی خصوصی ہدایت پر لیاقت آباد یوسی 1 موسی کالونی میں مساجد امام بارگاہوں کے اطراف میں صفائی کی مہم کی گئی اس موقع پر احسن بہاری بھی موجوداس موقع پر عوام نے پیپلز پارٹی کا شکریہ ادا کیا اور پارٹی کے کاموں کو سراہا🇵🇰🇱🇾
Dr.asim hussian Sab
Sued masroor Ahsan Sab