PTM Daily news

PTM Daily news پشتون تہ جوندون غواڑو��
(1)

30/05/2026

پی ټی ایم باندې څوک څوک فخر کوی
حاضر شی🫵
✍️

26/05/2026

سه به اختر سه به يه خوند وي
چي منظوريان يه په پنجرو کښي تيره وينه😢

23/05/2026

ملالۍ ��

22/05/2026

مشر منظور پشتین کے وفادار سپاہی ہونے پر فخر کرنے والے بہادر شیر اپنے ہاتھ بلند کرے!!✌️✊

20/05/2026

هر يو د پی ټی ايم ملګري
50 کمينټونه وکړئ
پيچ مسله کوې

19/05/2026

منظور پشتین کو دھوکا دینے والے لوگ انشاء اللہ کھبی کامیاب نہیں ہو سکتا ۔

ایک طرف پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت اور وزیر اعلیٰ صاحب کہتے ہیں، کہ صوبے میں کسی سیاسی کارکن کے خلاف ناجائز عمل یا مقدمات...
18/05/2026

ایک طرف پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت اور وزیر اعلیٰ صاحب کہتے ہیں، کہ صوبے میں کسی سیاسی کارکن کے خلاف ناجائز عمل یا مقدمات نہ ہونگے لیکن یہ پالیسی پی ٹی ایم کے معاملے میں نظر نہیں آتی۔ 6 ماہ پہلے پی ٹی ایم کے رہنماؤں حنیف پشتین اور نور اللہ ترین کو صوبائی اسمبلی کے باہر سے اٹھا کر لاپتہ کر دیا گیا جوکے اب تک لاپتہ ہیں، ایک دوسرے رہنما حاجی عبد الصمد کو ڈیڈھ سال پہلے گرفتار کرکے پہلے سارے صوبے میں جھوٹے مقدمات میں پھرایا گیا اس کے بعد سندھ پولیس کے حوالے کرکے اب دادو جیل میں پابند سلاسل ہے۔ اب معلوم ہوا ہے کہ ایک اور کارکن فرید آفریدی کو آج شام یونیورسٹی ٹاؤن ابدرہ روڈ سے زبردستی اٹھا کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
میرا یہ ماننا ہے کہ کوئی جو بھی جرم کرے، اسی جرم سے متعلق قانونی کاروائی کی جائے، لیکن اس طرح اٹھانا جوکے اکثر بندے کو غائب کر دیا جاتا ہے ، یا ایسے اعمال کے مقدمات درج کرنا جو اس نے کھبی کئے نہیں، یا قانون کا ناجائز استعمال ناقابل برداشت عمل ہے۔

17/05/2026

نوراللّٰہ ترین اور حنیف پشتین کے بچے
بغیر باپ کے عید کیسے منائیں گے افسوس ان کی عید کیسے ہوگی
آخر وہ کہاں ہیں؟

16/05/2026

خون کے آخری قطرے تک پی ٹی ایم کو سپورٹ کرینگے
🚩انشاءاللہ💝

تازه عکس ❣️ چې چا ته ټيټ نه شې سالاره  ملګري دي يو❤️ د ژوندانه په هره لاره ملګري دي يو❤️Manzoor Ahmad Pashteen  ❤️
15/05/2026

تازه عکس ❣️
چې چا ته ټيټ نه شې سالاره
ملګري دي يو❤️
د ژوندانه په هره لاره
ملګري دي يو❤️
Manzoor Ahmad Pashteen ❤️

Address

Karachi
75400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTM Daily news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share