28/06/2026
مورخہ 27جون 2026
بروز اتوار | 11 محرم الحرام
فیڈرل بی ایریا ٹاؤن آرگنائزر ذیشان بھائی و اراکینِ ٹاؤن کمیٹی نے رکن صوبائی اسمبلی بلقیس مختار باجی، یوسی آرگنائزر سید عمر عبداللّٰہ بھائی سینئر ساتھی قمر احمد بھائی نے ذمہ داران و کارکنان کے ہمراہ یوسی 25A بفرزون کے کمیٹی ممبر امیر حمزہ بھائی کے گھر جا کر ان کی عیادت کی، خیریت دریافت کی اور ان کی جلد و مکمل صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
*یوسی 25A بفرزون*
*نارتھ ناظم آباد ٹاؤن*
*متحدہ قومی موومنٹ پاکستان*