Orangi Social Unity Forum اورنگی سوشل یونٹی فورم

Orangi Social Unity Forum اورنگی سوشل یونٹی فورم Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Orangi Social Unity Forum اورنگی سوشل یونٹی فورم, Social service, Orangi Town.

18/10/2025
21/07/2025

اورنگی سوشل یونٹی فورم ایک سماجی پلیٹ فارم ہے جو اورنگی ٹاؤن میں کام کرنے والے مختلف فلاحی اور کمیونٹی اداروں کو منظم اور ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ اس فورم کا مقصد علاقے میں اتحاد، رابطہ اور باہمی تعاون کو فروغ دینا ہے تاکہ سماجی مسائل کو مل کر حل کیا جا سکے۔
اورنگی سوشل یونٹی فورم (OSUF) مستقبل کے حوالے سے اورنگی ٹاؤن میں مثبت تبدیلی کے لیے متحرک کردار ادا کرنے جا رہا ہے۔ یہ فورم مقامی قیادت اور شہری اداروں سے مل کر بنیادی مسائل مثلاً تعلیم، صحت، صفائی، اور انفراسٹرکچر کے لیے مستقل آواز اٹھا ۓ گا اور علاقے کے بنیادی مسائل کے حل کے لیے تجاویز بھی پیش کرے گا۔

Something Big✨In Shah Allah
19/07/2025

Something Big✨
In Shah Allah

اسپتالوں کی پارکنگ فیس فوری طور پہ ختم کی جائے۔
06/07/2024

اسپتالوں کی پارکنگ فیس فوری طور پہ ختم کی جائے۔

ایک منظم طریقے سے عادی مجرموں کے خلاف کریک ڈاؤن کے بجائے اورنگی ٹاؤن میں موجود کم عمر طالب علموں کو مختلف حیلوں سے لاک ا...
23/06/2024

ایک منظم طریقے سے عادی مجرموں کے خلاف کریک ڈاؤن کے بجائے اورنگی ٹاؤن میں موجود کم عمر طالب علموں کو مختلف حیلوں سے لاک اپ کیا جارہا ہے ۔ مسلسل شکایت موصول ہورہی ہیں ۔ روزآنہ کی بنیاد پہ موٹر سائیکل افراد کو نمبر پلیٹ تو کاغذات و لائسنس کے نام پہ لاک اپ اور ایف آئی آر کرنا ظلم و ذیادتی ہے ۔
*اورنگی سوشل یونٹی فورم*

اللہ پاک ہمارے ہر دلعزیز بھائی یاسر ہاشمی کو جلد مکمل صحت یابی عطا فرما۔آمین تمام دوستوں سے دعا کی اپیل ہے۔
16/06/2024

اللہ پاک ہمارے ہر دلعزیز بھائی یاسر ہاشمی کو جلد مکمل صحت یابی عطا فرما۔آمین
تمام دوستوں سے دعا کی اپیل ہے۔

آورنگی سوشل یونٹی فورم کے زیرانتظام اورنگی ٹاون کی سوشل تنظیموں کے اعزاز میں عید ملن پارٹی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا تق...
26/05/2024

آورنگی سوشل یونٹی فورم کے زیرانتظام اورنگی ٹاون کی سوشل تنظیموں کے اعزاز میں عید ملن پارٹی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا تقریب میں اورنگی ٹاون کی سوشل تنظیموں کے سربراہان کی بڑی تعداد میں شرکت۔ تمام سوشل تنظیموں کے سربراہان نے رمضان المبارک میں کی جانے والی شاندار سوشل خدمات پر روشنی ڈالی اور ایک دوسرے کو قیمتی مشوروں سے نوازا۔

10/09/2023

الیکٹرونک میڈیا کوریج OSUF

*اورنگی سوشل یونیٹی فورم (OSUF) کے زیر اہتمام اورنگی ٹاؤن ڈسکوموڑ پر شہدائے پاکستان (نشان حیدر)کے ناموں سے خوبصورت شجر کاری کا اہتمام کیا گیا*

پرنٹ میڈیا کوریج OSUF*اورنگی سوشل یونیٹی فورم (OSUF) کے زیر اہتمام اورنگی ٹاؤن ڈسکوموڑ پر شہدائے پاکستان (نشان حیدر)کے ن...
10/09/2023

پرنٹ میڈیا کوریج OSUF

*اورنگی سوشل یونیٹی فورم (OSUF) کے زیر اہتمام اورنگی ٹاؤن ڈسکوموڑ پر شہدائے پاکستان (نشان حیدر)کے ناموں سے خوبصورت شجر کاری کا اہتمام کیا گیا*

Address

Orangi Town
75800

Telephone

+923152772164

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Orangi Social Unity Forum اورنگی سوشل یونٹی فورم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category