UC 13 North Karachi

UC 13 North Karachi Jamaat-e-Islami : Striving for Peace & Justice..!

اجتماع کارکنان نارتھ کراچی الہدیٰ کی تصویریں جھلکیاں۔۔۔۔
10/12/2024

اجتماع کارکنان نارتھ کراچی الہدیٰ کی تصویریں جھلکیاں۔۔۔۔


جے آئی یوتھ علاقہ نارتھ کراچی الھدی کو منظم کرنے کے حوالے سے ناظم علاقہ عظیم انور بھائی کی نوجوانوں کے ساتھ مشاورتی نشست...
24/11/2024

جے آئی یوتھ علاقہ نارتھ کراچی الھدی کو منظم کرنے کے حوالے سے ناظم علاقہ عظیم انور بھائی کی نوجوانوں کے ساتھ مشاورتی نشست.

27/07/2024
25/06/2024

بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم کرو! ⚡
اگر K-Electric نے اضافی لوڈشیڈنگ بند نہیں کی، تو نیو کراچی اور سرجانی ٹاؤن کی عوام GM کے الیکٹرک کے گھر کے باہر دھرنا دیں گے! 🏠✊


24/06/2024
13/06/2024

جماعت اسلامی علاقہ اجمیر نگری نارتھ کراچی ضلع شمالی کے تحت بروز بدھ 12 جون کو چرم قربانی کی مہم کے حوالے سے اجتماع کارکنان ہوا۔ جس میں جناب طارق مجتبیٰ (نائب امیر ضلع و چرم انچارج) نے کارکنان سے مہم کے حوالے سے خصوصی خطاب کیا۔

Address

UC 12 And UC 13 New Karachi Town
Karachi
75850

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UC 13 North Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to UC 13 North Karachi:

Share