Ji Youth Zila Korangi

Ji Youth Zila Korangi The Jamaat-e-Islami, Literal Islamist political party based in Pakistan. Founded on 26 Aug 1941
تبدیلی کے تین نشان
اللہ محمد اور قرآن

چیف گیسٹ ٹاؤن چیئرمین لانڈھی محترم عبدالجمیل خان
12/08/2026

چیف گیسٹ
ٹاؤن چیئرمین لانڈھی
محترم عبدالجمیل خان

چیف گیسٹ صدر جماعت اسلامی یوتھ کراچیمحترم ہاشم ابدالی
12/08/2026

چیف گیسٹ
صدر جماعت اسلامی یوتھ کراچی
محترم ہاشم ابدالی

چیف گیسٹ امیر جماعت اسلامی ضلع کورنگی محترم مرزا فرحان بیگ
12/08/2026

چیف گیسٹ
امیر جماعت اسلامی ضلع کورنگی
محترم مرزا فرحان بیگ

12/08/2026

کچھ بڑا ہونے جا رہا ہے

12/08/2026

صدر جماعت اسلامی یوتھ ضلع کورنگی محترم عمیر ملک چوہان لانڈھی و کورنگی نوجوانوں دعوت دے رہے ہیں

🏆 ٹیلنٹ ایوارڈ 2026 🏆🎓 میٹرک کے امتحانات میں ڈسٹرکٹ کورنگی پر نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے تمام ہونہار طلباء کو بہت بہت ...
12/08/2026

🏆 ٹیلنٹ ایوارڈ 2026 🏆

🎓 میٹرک کے امتحانات میں ڈسٹرکٹ کورنگی پر نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے تمام ہونہار طلباء کو بہت بہت مبارکباد!
آپ کی انتھک محنت رنگ لے آئی ہے۔ اب وقت ہے آپ کی اس شاندار کامیابی کو سراہنے کا۔ وہ تمام طلباء جو اس تقریب کے لیے اپنی رجسٹریشن مکمل کروا چکے ہیں، وہ اپنے معزز والدین کے ہمراہ اس پروقار تقریب میں مدعو ہیں۔

🎁 خصوصی انعامات :
💻 ڈسٹرکٹ لیول پر ٹاپ کرنے والے طالبِ علم کے لیے شاندار لیپ ٹاپ!
🛡️ نمایاں پوزیشن ہولڈرز کے لیے چمکتی ہوئی شیلڈز۔
📜 تقریب میں شریک تمام رجسٹرڈ طلباء کے لیے حوصلہ افزائی کے سرٹیفیکیٹس۔

📅 تاریخ: 13 اگست 2026ء
⏰ وقت: رات ٹھیک 8:00 بجے
📍 مقام: مین کورنگی 2 نمبر، کراچی

📌 ضروری نوٹ:
یہ دعوت نامہ صرف پہلے سے رجسٹرڈ طلباء کے لیے ہے۔
طلباء اپنے والدین کے ہمراہ تشریف لائیں۔
تقریب کے باوقار آغاز کے لیے وقت کی پابندی لازمی کریں۔
✨ آپ کی کامیابی، ہمارا فخر!
تقریب میں آپ کا انتظار رہے گا۔ ✨

✨ڈسٹرکٹ کورنگی کے سب سے بڑے تقریری مقابلے کا فائنل راؤنڈ✨🎤 کورنگی کے نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد نے اس مقابلے میں حصہ لیا ...
12/08/2026

✨ڈسٹرکٹ کورنگی کے سب سے بڑے تقریری مقابلے کا فائنل راؤنڈ✨🎤

کورنگی کے نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد نے اس مقابلے میں حصہ لیا اپنے دلائل اور فن خطابت کے جوہر دکھائے اور کورنگی کے 10 بہترین مقررین نے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔

⏰کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہو چکا ہے!

ٹھیک دو دن بعد "جماعت اسلامی یوتھ کورنگی" کا بڑا اسٹیج ان 10 بہترین مقررین کے لئے تیار ہوگا
فیصلہ ہوگا 13 اگست کی رات کہ کون سے تین مقررین کورنگی کے فاتح قرار پائیں گے🏆

کیا آپ کورنگی کے ان ابھرتے ہوئے مقررین کی تقریر اور فنِ خطابت کے گواہ بننا چاہتے ہیں؟ تو پھر دیر کس بات کی!

آپ سب کو شرکت کی دعوت ہے!آئیں، اپنے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کریں۔



🎂🇵🇰 اس 13 اگست کی خوشی کچھ بڑی ہوگی!جماعتِ اسلامی یوتھ ضلع کورنگی اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اس 13 اگست بھی لانڈھی...
12/08/2026

🎂🇵🇰 اس 13 اگست کی خوشی کچھ بڑی ہوگی!
جماعتِ اسلامی یوتھ ضلع کورنگی اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اس 13 اگست بھی لانڈھی کورنگی کے نوجوانوں کے ساتھ آزادی کا جشن کچھ خاص انداز میں منانے جا رہی ہے۔ 🇵🇰✨
اور اس بار جشن کی مٹھاس بھی ہوگی سب سے بڑی! 😍
🎂 لانڈھی کورنگی کا 100 پاؤنڈ کا سب سے بڑا کیک!
یعنی ایک ایسا کیک، جس کے ساتھ پورا لانڈھی کورنگی یومِ آزادی کی خوشی منائے گا۔ 🎉🇵🇰
آئیں، آزادی کی خوشی بانٹیں، نوجوانوں کا حوصلہ بڑھائیں اور "پرواز ہے جنون" کا حصہ بنیں۔
📅 13 اگست 2026
🕗 رات 8 بجے
📍 کورنگی 2، مین روڈ
پرواز ہے جنون 🇵🇰
جماعتِ اسلامی یوتھ ضلع کورنگی

لانڈھی و کورنگی کی تمام نوجوانوں سے شرکت کی درخواست ہیں
12/08/2026

لانڈھی و کورنگی کی تمام نوجوانوں سے شرکت کی درخواست ہیں

26/05/2026

Address

Landhi, Korangi
Karachi

Telephone

+3232260960

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ji Youth Zila Korangi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share