INAM ULLAH KHAN

INAM ULLAH KHAN Fallow my new page

21/05/2024

ہم تو سمجھتے تھے یہ صرف نشئی کے روپ میں پھرتے ہیں۔ سالا یہ تو ہیجڑے بھی نکلے۔

19/06/2023
21/05/2023

مجسموں کی تذلیل ناقابلِ برداشت.!
ماؤں بہنوں بیٹیوں کی تذلیل پر خاموشی.
بے شرم لوگ بِکاوُ جموریت غلام دانشوری

18/05/2023

‏کہاں جلاد جیتا ہے، کہاں یہ جان ہاری ہے
ابھی مت فیصلہ کرنا، ابھی تو کھیل جاری ہے

ابھی آغاز ہے عابی اسے انجام کیا لکھنا
ابھی خنجر نہیں جیتا، ابھی تک خون بھاری ہے

تمہیں ہے ناز لشکر پر، تمہیں بارود کی نصرت
ہمارے ساتھ اللہ ہے، اسی سے اپنی یاری ہے

01/04/2023

اگر انڈیا نے ہمارے شہروں میں جگہ جگہ لگنے والی مفت آٹے کی لمبی لمبی قطاروں کی طرف میلی آنکھ سے بھی دیکھا تو گھر میں گھس کر مارینگے
لمبر ون

31/03/2023

عمران خان کے بعد چیف جسٹس صاحب نے 75سالہ بدمعاشی ،مافیاز اور بگڑے ہوئے کرپٹ سسٹم سے ٹکر لے لی ہے👊۔

اللّٰہ پاک حفاظت فرمائے!!!

25/03/2023

جب پوری دنیا بند تھی تب بھی ایک شخص نے عزت کے ساتھ ہر مستحق خاندان کو 12 ہزار روپے اور 10 لاکھ کا علاج فراہم کیا۔

آج لاشوں پر آٹے کی بوریاں پڑی ہیں۔

21/03/2023

زلزلے کے جھٹکے
مقدمہ عمران حان
پر درج

21/03/2023

انصاف صحت کارڈ سے دس لاکھ تک کے فری علاج سے 10 کلو آٹے تک کا سفر،مبارک ہو پاکستانیوں

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when INAM ULLAH KHAN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share