Baksher Boto

Baksher Boto | X President PSF urdu Universty Karachi|| My Leader BBZ || political activist PPP
(1)

03/09/2026

سندھ ہماری ماں ہے ❤️

03/09/2026

‏سندھ کیسے کوئی تقسیم کرے گا؟
Adi Faryal Talpur

03/09/2026

سینر وزیر سندھ جیل انعام میمن نے اہم موقع پر ایوان چھوڑنے پر اپوزیشن کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

03/09/2026

ہماری سندھ ہماری دھرتی ہے اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ،،فریال تالپور

02/09/2026

سندھ کبھی تقسیم نہیں ہوگا
سندھ ہماری پہچان، ہماری دھرتی اور ہماری محبت ہے۔ سندھ کی وحدت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ ❤️

02/09/2026

انشاءاللہ جلد عمرکوٹ، تھرپارکر اور میرپورخاص کی سڑکوں پر خواتین پنک اسکوٹیز چلاتی نظر آئیں گی۔ 🛵💗

01/09/2026

ماڈل بازار راجہ بازار راولپنڈی کی تزئین و آرائش پر چند ہفتے قبل کروڑوں روپے خرچ کیے گئے، مگر پہلی ہی بارش نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا۔

کروڑوں کی تزئین و آرائش کے باوجود بازار پانی میں ڈوب گیا۔ سوال صرف یہ ہے کہ عوام کے پیسے سے بننے والے منصوبوں میں نکاسیٔ آب کا بندوبست کیوں نہیں کیا گیا؟ پنجاب حکومت جواب دے۔

31/08/2026

Chairman Bilawal Bhutto Zardari has stated that there is no truth in the rumors being spread about him on social media.
He said that these rumors are being spread on social media to divert attention from the PIMS Hospital tragedy. He urged people not to pay attention to them.

30/08/2026

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baksher Boto posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Baksher Boto:

Shortcuts

Share