06/07/2026
مردان قومی اتحاد کے ذمہ داران ، مشران کونسل کے ارکان اور تمام ممبران کی طرف سے مردان قومی اتحاد یوتھ ونگ کے کنوینئر باڈی کو بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک ہم سب کو اخلاص کے ساتھ اپنی قوم کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائیں ۔
#زبیع اللہ
سیکرٹری اطلاعات مردان قومی اتحاد کراچی