Pakistani Forces Lover

Pakistani Forces Lover Only Islamic and Forces Lover Jion My Page

17/08/2026

*اطلاع برائےلاوارث لاش*إنا لله وإنا إليه راجعون۔موضع  نیلہ ، ضلع چکوال  دریا سواں سے اس بچی کو نکالا گیا، پتہ نہیں پانی ...
04/08/2026

*اطلاع برائےلاوارث لاش*
إنا لله وإنا إليه راجعون۔
موضع نیلہ ، ضلع چکوال دریا سواں سے اس بچی کو نکالا گیا، پتہ نہیں پانی اسکو کہاں سے لایا ، تصویر آگے شیئر کرے تاکہ ورثاء کو پتہ چل جائے جزاک اللہ ۔۔
Pakistani Forces Lover Overseas Pakistanis Foundation

ڈی ایس آر محمد فاروق شہید ۔اللّٰۀﷻ درجات بُلند فرماۓ 🤲Overseas Pakistanis Foundation Pakistani Forces Lover
21/07/2026

ڈی ایس آر محمد فاروق شہید ۔
اللّٰۀﷻ درجات بُلند فرماۓ 🤲
Overseas Pakistanis Foundation Pakistani Forces Lover

کراچی رینجرز پر حملے میں ملوث ماسٹر مائنڈ قاری بشیر اور دہشتگردوں کی سہلوتکاری میں ملوث دہشتگرد کے دوران تفتیش انکشافات ...
14/07/2026

کراچی رینجرز پر حملے میں ملوث ماسٹر مائنڈ قاری بشیر اور دہشتگردوں کی سہلوتکاری میں ملوث دہشتگرد کے دوران تفتیش انکشافات

حملے میں ملوث تین دہشتگرد افغانی تھے

دہشتگردوں کو اسلحہ فراہم کرنے والے خارجی کا وڈیو بیان جبکہ حملے سے قبل دہشتگردوں کی وڈیو بھی مارخور نے گرفتار سہلوتکاروں کے موبائلز سے برآمد کر لی

حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، دہشت گرد حملے کی منصوبہ بندی چار مراحل میں کی گئی، جس میں افغانستان میں موجود دہشت گرد نیٹ ورک اور پاکستان میں سہولت کاروں نے اہم کردار ادا کیا

حملے کا پہلا مرحلہ افغانستان میں منصوبہ بندی پر مشتمل تھا، دوسرے مرحلے میں دہشت گردوں کو پاکستان منتقل کیا گیا، تیسرے مرحلے میں مقامی سہولت کار گروپ نے معاونت فراہم کی، جبکہ آخری مرحلے میں حملہ آوروں کو اسلحہ اور خودکش جیکٹس مہیا کی گئیں

حملے میں شامل ایک خودکش بمبار جانان افغانستان کا شہری تھا، جبکہ دوسرا حملہ آور ضلع باجوڑ کا رہائشی تھا جو افغانستان میں ۲۰ برس سے مقیم تھا تیسرا دہشت گرد عمر فاروق افغانستان کے صوبہ کنڑ کا رہائشی تھا، جبکہ چوتھا دہشت گرد، جو زندہ گرفتار ہوا، افغانستان کے صوبہ ننگرہار سے تعلق رکھتا ہے

حملے کا ماسٹر مائنڈ قاری بشیر تھا، جسے پاکستان سے افغانستان بلا کر یہ ذمہ داری سونپی گئی بعد ازاں فورسز نے ایک کارروائی کے دوران قاری بشیر کو گرفتار کر لیا

قاری بشیر نے دورانِ تفتیش حملے کی منصوبہ بندی اور اس سے متعلق دیگر جرائم میں اپنے کردار کا اعتراف کیا ہے
Pakistani Forces Lover Information and Guidance PAF Navy Army Induction

کراچی: دہشت گرد حملے میں شہید ہونیوالے پاکستان رینجرز (سندھ) کے جوانوں کی نمازِ جنازہ ادابھارتی پراکسی جماعت الاحرار کے ...
28/06/2026

کراچی: دہشت گرد حملے میں شہید ہونیوالے پاکستان رینجرز (سندھ) کے جوانوں کی نمازِ جنازہ ادا

بھارتی پراکسی جماعت الاحرار کے بزدلانہ دہشت گرد حملے کو ناکام بناتے ہوئے رینجرز کے جوانوں نے جامِ شہادت نوش کیا تھا

شہدا کی نمازِ جنازہ میں وفاقی وزیر داخلہ، گورنر سندھ، وزیراعلیٰ سندھ، ڈی جی رینجرز، شہداء کے لواحقین اور سینئر سول و عسکری حکام نے بڑی تعداد میں شرکت کی

شرکاء نے شہداء کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا

دہشت گردی کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے جس کا حساب لیا جائے گا، وزیرِ داخلہ

دہشتگردی کرنے والے عناصر چاہیے وہ کہیں بھی ہوں سکیورٹی فورسز ان کا پیچھا کر کے کیفرکردار تک پہنچائیں گی، محسن نقوی

Pakistani Forces Lover

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistani Forces Lover posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pakistani Forces Lover:

Shortcuts

Share

Category