PMLN Sindh Update

PMLN Sindh Update پاکستان مسلم لیگ ن

پیج کو فالو کریں اور شیر کریں۔

14/08/2026

گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے ہمراہ 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر مزارِ قائد پر پرچم کشائی کی

14/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰
آزادی کی خوشیاں، وطن کی محبت اور پاکستان کی سربلندی کے نام! 💚🇵🇰
پاکستان زندہ باد! 💚

#14اگست #پاکستان

05/08/2026

ٹک ٹاک سوشل میڈیا کا اچھا فورم ھے۔ جائیں سیدھی گنتی نہیں آتی وہ الٹی گنتی کی بات کرتے ہیں رکن قومی اسمبلی

05/08/2026

"جب میں لاہور آیا تو مجھے یقین نہیں آ رہا تھا۔ آج ماشاء اللہ لاہور ترقی کے اعتبار سے دبئی کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ میری نواز شریف صاحب سے گزارش ہے کہ اپنی بیٹی کو کراچی بھیج دیں تاکہ وہ میرے کراچی کو بھی ٹھیک کر دیں۔"

05/08/2026

18 سال سے جس کی سندھ میں حکومت ہو تقریبً 30 ہزار ارب روپے جس کو مل چکا ہو ، وہ کہتا ہے وزیر اعظم صاحب میرے نلکے میں پانی نہی آتا،ان کو تو سب سے پہلے اپنی سندھ حکومت کو ڈس مس کرنا چاہیے
ہمارے لئے تو مثال مریم نواز ہے جس کے ڈھائی سال کا آپ 18 سال سے موازنہ کرلیں اور شہباز شریف کی ہے جس نے ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا آج دنیا میں پاکستان کو امن کرانے والے کے نام سے پہچانا جاتا ہے،صدر ن لیگ سندھ بشیر میمن

04/08/2026

ایک طرف "ٹک ٹاک، ٹک ٹاک" کا شور! ⏱️

دوسری طرف "ٹو ٹو... ہمیں کیا ملا" کا رونا! 🤷‍♂️

نہ ملک ٹک ٹاک سے چلے گا، نہ 'ٹو ٹو' کے رونے دھونے سے!

ملک چلتا ہے صرف محنت، لگن اور وژن سے۔

آپ ڈرامے کرتے رہیں، مسلم لیگ (ن) پاکستان کی تعمیر و ترقی اور عوام کی خوشحالی کا سفر یوں ہی جاری رکھے گی!

03/08/2026

او بائی دا وے۔۔۔!سانگھڑ اور میر پور میں کل پیپلز پارٹی کے امیدوار کو ووٹ ہی نہیں پڑا 3 ووٹ تھے وہ ن لیگ کے امیدوار کو پڑ گئے
عظمیٰ بخاری کی پریس کانفرنس۔

Courtesy 92News HD


ن لیگی شیروں کو فتح مبارک ہو 🦁🫶🏻❤️
02/08/2026

ن لیگی شیروں کو فتح مبارک ہو 🦁🫶🏻❤️

02/08/2026

بڑی بریکنگ
اب تک کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مہاجرین 11 نشستوں پر پاکستان مسلم لیگ ن کو واضح اکثریت حاصل ہے
✌️🐅🔥

Curtsey express news




02/08/2026

"میاں دے نعرے وجن گے"
کشمیر الیکشن کی جیت کی خوشی میں مسلم لیگ ن سیکرٹریٹ میں جشن کا سماں

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN Sindh Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PMLN Sindh Update:

Shortcuts

Share