PTI CBKC

PTI CBKC Pakistan Tehreek E Insaaf is the largest political party of Pakistan
Representing Pakistan worldwide.

08/11/2024

بھٹّائی کالونی کورنگی کریک وارڈ 4 کی عوام سے پورزور اپیل

پاکستان تحریک اے انصاف سی بی کے سی کی جانب سے بھٹّائی کالونی وارڈ 4 میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریک اے انصاف سے تعلق رکھنے والے کینڈیڈیٹ دانش عباسی کو آپکا امیدوار برائے کونسلر نامزد کیا گیا ہے جن کا انتخابی نشان “بوتل” ہے۔

آپ سب دوستوں احبابوں سے پورزور اپیل ہے کہ بھٹّائی کالونی میں 14 Nov 2024 کو ہونے والے بلدیاتی الیکشن میں کثیر تعداد میں پاکستان تحریک اے انصاف کے نامزد کردہ امیدوار کو ووٹ ڈالیں اور اپنی عوامی طاقت کے ساتھ انکو اپنا نمائندہ مقرر کریں۔
پاکستان تحریک اے انصاف کی پوری قابینہ بالخصوص سی بی کے سے ٹاؤن اور ڈسٹرکٹ کورنگی کی ٹیم آپ کے مسائل کے ہل کے لیے دانش عباسی کے ساتھ شانہ بشانہ ہے اور حر محاذ پر دانش عباسی اور انکی پوری ٹیم کے ساتھ آپ کے حق کے لئے ہمیشہ کی ترہان مضبوطی کے ساتھ کھڑی نظر آئے گی۔

14 November2024 کو “بوتل” کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان تحریک اے انصاف کے نامزد کردہ کینڈیڈیٹ کو جتوا کر پاکستان تحریک اے انصاف کی ٹیم کو اپنے حلقہ میں خدمت کا موقع دیں۔

شکریہ

جاری کردہ
پاکستان تحریک اے انصاف سی بی کے سی ٹیم

08/11/2024

بھٹّائی کالونی وارڈ 4 کی عوام سے پرزور اپیل

14 نومبر 2024 بروز جمعرات کو وارڈ 4 میں ہونے والے الیکشن برائے کونسلر آپ اپنے گھروں سے نکل کر “بوتل” کے نشان پر مہر لگائیں اور عوامی طاقات کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے کونسلر دانش عباسی کو کامیاب بنائیں اور اپنا نمائندہ مقرر کریں۔پاکستان تحریک انصاف کے نامزد کردہ امیدوار برائے کونسلر دانش عباسی آپکے وارڈ کے بہت مضبوط کینڈیڈیٹ ہیں جس نے ہمیشہ سماجی اور علاقائی کاموں میں بغیر مفاد کے بھڑچر کر اپنی خدمات انجام دیں ہیں اور علاقائی مسائل اور اُس سے آنے والے چیلنجز سے باخوبی واقف ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کورنگی کریک کی پوری کابینہ اپنے نامزد امیدوار کے ساتھ ہر محاذ پرمضبوطی کے ساتھ کھڑی ہے اور آگے بھی علاقائی اور سماجی کاموں میں ساتھ نظر آئے گی۔انشاءاللہ دانش عباسی منتخب ہو کر وارڈ 4 کے بنیادی مسائل حل کروائیں گے۔کثیر تعداد میں 14 نومبر کو گھروں سے نکل کر “بوتل” کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار کو جتوائیں اور دانش عباسی کی سربراہی میں پاکستان تحریک انصاف کورنگی کریک کی ٹیم کو بھی اپنے حلقے میں خدمت کرنے کا موقع دیں۔

شکریہ 💐

انشااللہ عوام کے ووٹوں کی طاقت کے ساتھ لائیں گے دانش عباسی کو ✌️✊

06/11/2024

بھٹّائی کالونی وارڈ 4 کی عوام سے پرزور اپیل
14 نومبر 2024 بروز جمعرات گھروں سے نکل کر “بوتل” کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار دانش عباسی کو کامیاب کر کے اپنا نمائندہ بنائیں۔

03/02/2024

"ظلم کا بدلہ ووٹ سے"

8 فروری پاکستان تحریک انصاف کے نامزد کردہ این اے 234 امیدوار فہیم خان اور پی ایس 95 کے امیدوار راجہ اظہر کے نشانات بوتل اور وکٹ پر مہر لگا کر پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان اور کارکنان اور پاکستان کی عوام کے ساتھ ہونے والے ظلم و جبر کا بدلہ لینا ہے ۔








پاکستان تحریک انصاف ✌️
02/02/2024

پاکستان تحریک انصاف ✌️

NA_234 اور PS_95کی عوام سے درخواست ہے کہ آپ لوگ پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار ‏قومی اسمبلی NA_234 جناب فہیم خان ا...
31/01/2024

NA_234 اور PS_95
کی عوام سے درخواست ہے کہ آپ لوگ پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار
‏قومی اسمبلی NA_234 جناب فہیم خان اور سبھائی اسمبلی PS_95 جناب راجہ اظہر کو ووٹ دے کر عمران خان کا ساتھ دیں اور اپنے علاقے کی ترقی اور پاکستان کے بہتر مستقبل کا فیصلہ کریں۔ ✌️
‏⁦‪ ‬⁩

31/01/2024

NA_234 اور PS_95
کی عوام سے درخواست ہے کہ آپ لوگ پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار
‏قومی اسمبلی NA_234 جناب فہیم خان
اور
سبھائی اسمبلی PS_95 جناب راجہ اظہر کو ووٹ دے کر عمران خان کا ساتھ دیں اور اپنے علاقے کی ترقی اور پاکستان کے بہتر مستقبل کا فیصلہ کریں۔ ✌️
‏⁦‪ ‬⁩

27/01/2024

Tiger of Imran Khan 🫡

✌️✌️



25/01/2024

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI CBKC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share