PTI Abbottabad

PTI Abbottabad Nature and Politics

30/08/2026
راج تو ہمارا ہر جگہ ہےپسند کرنے والوں کے "دل" میں اور🤎ناپسند کرنے والوں کے "دماغ" میں۔ ゚viralシfypシ゚viralシalシ
29/01/2026

راج تو ہمارا ہر جگہ ہے
پسند کرنے والوں کے "دل" میں اور
🤎ناپسند کرنے والوں کے "دماغ" میں۔
゚viralシfypシ゚viralシalシ

سابق اسپیکر اور رکن صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا مشتاق احمد غنی کی سردار وقار کی تائی امی اور سردار نثار , سردار فیاض اور ...
21/12/2025

سابق اسپیکر اور رکن صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا مشتاق احمد غنی کی سردار وقار کی تائی امی اور سردار نثار , سردار فیاض اور سردار سجاد کی والدہ کے انتقال پر دلی تعزیت ۔
انہوں نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی اور اللہ تعالیٰ سے مرحومہ کی مغفرت، درجات کی بلندی اور سوگوار خاندان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی

مشتاق غنی صاحب پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی اراکین میں سے ہیں۔ وہ نہ صرف خیبرپختونخوا اسمبلی کے سابق اسپیکر رہ چکے ہیں ب...
31/10/2025

مشتاق غنی صاحب پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی اراکین میں سے ہیں۔ وہ نہ صرف خیبرپختونخوا اسمبلی کے سابق اسپیکر رہ چکے ہیں بلکہ دو مرتبہ صوبائی وزیر کے طور پر بھی اپنی خدمات انجام دے چکے ہیں۔

تحریکِ انصاف کے لیے اُن کی وفاداری، محنت اور تجربہ باعثِ فخر ہے۔ اُنہیں اس بار کابینہ میں شامل نہ کرنا یقیناً ایک بڑی کوتاہی ہوگی۔

ہم وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے پُرزور اپیل کرتے ہیں کہ مشتاق غنی صاحب جیسے باصلاحیت، وفادار اور تجربہ کار رہنما کو کابینہ میں لازمی شامل کیا جائے تاکہ صوبے اور پارٹی دونوں اُن کے وسیع تجربے سے مستفید ہو سکیں۔

Address

PTI Abbottabad
Karachi
22010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Abbottabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share