15/07/2023
🇱🇾
آج یونین کمیٹی 04 گلشن حديد فيز ٽو وارڈ نمبر 2 میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما محمد عرس کھیڑو، کونسلر امجد علی کھیڑو، لیڈیز ونگ کونسلر سمینہ عباسی، کی نگرانی میں علاقے کی سیوریج لائنوں کی صفائی کی گئی.
شکریہ محمد عرس کھیڑو
اس موقع پر عادل علی ڈیرو. میر مقصود منگی، جنيد ڈیرو، فرمان سیال بھی موجود تھے...
شکریہ: ڈپٹی میئر کراچی و صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر سلمان عبدالله مراد صاحب، انفارمیشن سیکریٹری پی پی پی ضلع ملیر و وائس چیئرمین یونین کمیٹی 04 گلشن حديد میر عباس ٹالپور صاحب، صدر پی پی پی منارٹی ونگ کراچی ڈویژن مشتاق مٹو صاحب...