Markazi Muslim League safora town

Markazi Muslim League safora town Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Markazi Muslim League safora town, Political Party, Karachi.

خدمت انسانیت کی سیاست اب ہوگی
انگریزوں کی غلامی اب نہیں ہوگی اس ملک پاکستان میں صرف اللہ کی غلامی ہو گی

09/05/2026

مرکزی مسلم لیگ کراچی کے زیر اہتمام
پاکستان کی عظیم فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر معرکہ حق کانفرنس براہ راست

بمقام : شاہراہ قائدین

19/04/2026

روزگار سہولت پروگرام مرحلہ 12

21/12/2025

انٹرا پارٹی الیکش کےحوالے سے اہم پریس کانفرنس

21/12/2025

انٹرا پارٹی الیکشن 2025 ضلع شرقی کراچی
21 دسمبر اتوار صبح سویرے ووٹرز حقیقی قیادت کے انتخاب کے لیے یوسی 6 موسمیات کے پولنگ اسٹیشن پر کثیر تعداد میں موجود *فیصل ندیم بھائی*
صدرPMML صوبہ سندھ کا دورہ اور گفتگو بھی کی۔

06/12/2025

*پاکستان مرکزی مسلم لیگ - کراچی*
*انٹرا پارٹی الیکشن 2025*
پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع شرقی یو سی 1 عباس ٹاؤن میں انٹرا پارٹی الیکشن کے حوالےسے کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، کارنر میٹنگ میں سالار کراچی، کراچی کے پریزیڈینٹ محترم جناب ندیم اعوان صاحب نے عوام سے خطاب کیا۔

میڈیا
مرکزی مسلم لیگ
ضلع شرقی

27/11/2025

ہائ لائٹس : ایم-وائ-ایل کے زیراہتمام کے-ایم-سی کمپلیکس (کراچی) میں منعقد ہوا انٹرا پارٹی مڈ نائیٹ کرکٹ ٹورنامنٹ آرگنائیز بائے پاکستان مرکزی مسلم لیگ کراچی

یعقوب مسجد گلستان جوہر میں مرکزی مسلم لیگ کراچی کی دعوتی، تربیتی و تنظیی ورکشاپ۔۔ ورکشاپ میں صدر مرکزی مسلم لیگ سندھ فیص...
23/11/2025

یعقوب مسجد گلستان جوہر میں مرکزی مسلم لیگ کراچی کی دعوتی، تربیتی و تنظیی ورکشاپ۔۔
ورکشاپ میں صدر مرکزی مسلم لیگ سندھ فیصل ندیم بھائی اور استاد نصر جاوید نے شرکت کی اور شرکاء سے خطاب کیا۔



یعقوب مسجد گلستان جوہر میں مرکزی مسلم لیگ کراچی کی دعوتی، تربیتی و تنظیی ورکشاپ۔۔ ورکشاپ میں صدر مرکزی مسلم لیگ سندھ فیص...
23/11/2025

یعقوب مسجد گلستان جوہر میں مرکزی مسلم لیگ کراچی کی دعوتی، تربیتی و تنظیی ورکشاپ۔۔
ورکشاپ میں صدر مرکزی مسلم لیگ سندھ فیصل ندیم بھائی نے شرکت کی اور شرکاء سے خطاب کیا۔



ضلع شرقی کی جانب سے جامع مسجد یعقوب میں تربیتی نشست جاریعوام کی بڑی تعداد موجود
23/11/2025

ضلع شرقی کی جانب سے جامع مسجد یعقوب میں تربیتی نشست جاری

عوام کی بڑی تعداد موجود

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markazi Muslim League safora town posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share