National Trade Union Federation Pakistan

National Trade Union Federation Pakistan mazdoro ki awaz

یکم مئی مزدور ریلی
09/05/2023

یکم مئی مزدور ریلی



یونس ٹیسکٹائل کے ورکر کو جلد بحال کیا جائے
09/05/2023

یونس ٹیسکٹائل کے ورکر کو جلد بحال کیا جائے

Textile garments worker conference site area
08/05/2023

Textile garments worker conference site area

19/08/2022

انتہائی افسوسناک خبر آج دوپہر تین بجے siut میں کیمونسٹ پارٹی آف پاکستان کراچی کے سابق سکریٹری کامریڈ زبیر الرحمن انتقال کر گئے جسکی نماز جنازہ کل نماز ظہر ان محلے فیصل کالونی کراچی میں ادا کی جائے گی۔

نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن پاکستان کے سندھ کے صدر گل رحمان نے کورنگی میں اسینڈرڈ بورڈ سے غیر قانونی طور پر نکالے گئے مزدور...
19/06/2022

نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن پاکستان کے سندھ کے صدر گل رحمان نے کورنگی میں اسینڈرڈ بورڈ سے غیر قانونی طور پر نکالے گئے مزدوروں سے میٹنگ کی اور آئندہ کا لاء عمل بھی طے کیا

نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن پاکستان اور ہوم بیسڈ وومن ورکر فیڈریشن پاکستان نے کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں اپنے...
12/06/2022

نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن پاکستان اور ہوم بیسڈ وومن ورکر فیڈریشن پاکستان نے کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں اپنے مزدور نمائندے کراچی ویسٹ کے آزاد امیدوار کے کاغذات آج جمع کروادیے۔امیدوار میں چئرمین وائس چئرمین جرنل کونسلر شامل ہے۔نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن پاکستان اور ہوم بیسڈ وومن ورکرز فیڈریشن پاکستان کا عام انتخابات میں بھی حصہ لینے کا عزم

Address

Karachi

Telephone

+923312174689

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when National Trade Union Federation Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to National Trade Union Federation Pakistan:

Share

Category