Tariq Ali Solangi

Tariq Ali Solangi Tariq Ali Solangi
SSP/Director Anti-Corruption Police
Shaheed Benazirabad Divison

اہم اطلاعمیرے علم میں آیا ہے کہ کچھ نامعلوم افراد میرے نام اور عہدے کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے جعلی TikTok اور Facebook...
06/06/2026

اہم اطلاع
میرے علم میں آیا ہے کہ کچھ نامعلوم افراد میرے نام اور عہدے کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے جعلی TikTok اور Facebook اکاؤنٹس بنا کر لوگوں سے رقم طلب کر رہے ہیں۔
میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ میرا ان اکاؤنٹس سے کوئی تعلق نہیں۔ ان جعلی اکاؤنٹس کو FIA سائبر کرائم ونگ کو رپورٹ کر دیا گیا ہے، جبکہ میری ٹیم بھی اس فراڈ میں ملوث افراد کی نشاندہی اور ٹریسنگ پر کام کر رہی ہے۔ ان شاء اللہ جلد ہی یہ عناصر قانون کی گرفت میں ہوں گے۔
تمام دوستوں اور شہریوں سے گزارش ہے کہ ایسے کسی بھی اکاؤنٹ یا فرد کو ہرگز رقم نہ بھیجیں اور نہ ہی کسی قسم کی مالی معلومات فراہم کریں۔ براہِ کرم ایسے جعلی اکاؤنٹس کو فوری طور پر رپورٹ اور بلاک کریں تاکہ مزید لوگوں کو دھوکہ دہی سے بچایا جا سکے۔
آپ کے تعاون کا شکریہ۔
طارق علی سولنگی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ / پولیس شہید بینظیرآباد ڈویژن

05/06/2026
Pledge & commitment
05/06/2026

Pledge & commitment

اولاد آپ کا سایہ ہوتی ہے،اس لیے اُن کی ایسی تربیت کریں کہ آپ کا سایہ بھی خوبصورت نظر آئے۔
29/05/2026

اولاد آپ کا سایہ ہوتی ہے،
اس لیے اُن کی ایسی تربیت کریں کہ آپ کا سایہ بھی خوبصورت نظر آئے۔

29/05/2026

یومِ تکبیر مبارک

26/05/2026

Eid ul Adha Mubarak

Alhamdolillah brother Zia Ul Hassan Lanjar has been awarded 𝙎𝒊𝙩𝒂𝙧𝒂-𝒆-𝑰𝙢𝒕𝙞𝒂𝙯  the Highest civil award of Pakistan.
13/05/2026

Alhamdolillah brother Zia Ul Hassan Lanjar has been awarded 𝙎𝒊𝙩𝒂𝙧𝒂-𝒆-𝑰𝙢𝒕𝙞𝒂𝙯 the Highest civil award of Pakistan.

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tariq Ali Solangi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Tariq Ali Solangi:

Share