ٹیم اوف رضوی Team Of Rizvi

ٹیم اوف رضوی  Team Of Rizvi یہ آفیشل اسلامی پیج اسلامیک پیکج ہے۔

28 ستمبر 2023 بروز جمعرات اجتماع گاہ پدر گراؤنڈ نزد حسینی مسجد اوكهای کالونی قاسم شاہ روڈ کیماڑی کراچی ۔۔۔ فیضان مدینہ س...
24/09/2023

28 ستمبر 2023
بروز جمعرات اجتماع گاہ پدر گراؤنڈ نزد حسینی مسجد اوكهای کالونی قاسم شاہ روڈ کیماڑی کراچی ۔۔۔ فیضان مدینہ سے براۓ راست مدنی چینل پر ۔۔۔۔

07/08/2023
مراد نبیﷺحضرت عمر فاروق ؓیکم محرم الحرام یوم شہادت امیر المؤمنین امام عمر فاروق اعظمؓ آقاﷺ نے فرمایا : لَوْ کَانَ بَعْدِ...
20/07/2023

مراد نبیﷺ
حضرت عمر فاروق ؓ
یکم محرم الحرام یوم شہادت امیر المؤمنین امام عمر فاروق اعظمؓ
آقاﷺ نے فرمایا : لَوْ کَانَ بَعْدِي نَبِيٌّ لَکَانَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ :
اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو وہ عمر بن خطاب ؓ ہوتا :

میں بطور مسلمان سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحُرمتی کی شدید الفاظ میں مزمت کرتا ہوں
02/07/2023

میں بطور مسلمان سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحُرمتی کی شدید الفاظ میں مزمت کرتا ہوں

اس شخص نے سویڈن میں مقامی عدالت کی اجازت سے  قرآن پاک کی بےحرمتی کرنے والوں کو پتھر مارا ، صرف یہی مرد مجاہد اس وقت قرآن...
02/07/2023

اس شخص نے سویڈن میں مقامی عدالت کی اجازت سے قرآن پاک کی بےحرمتی کرنے والوں کو پتھر مارا ، صرف یہی مرد مجاہد اس وقت قرآن پاک کی حفاظت کے لئے آگے بڑھا اور اسی دوران سویڈن پولیس نے پکڑ لیا۔۔
حکومت وقت سے بطور پاکستانی شہری میں مطالبہ کرتا ہوں
سویڈن کے سفیر کو ملک سے باہر بھیج دیں ۔


29/06/2023

*اَلْسَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُاللهِ وَبَرَكـَـاتُهُ*
عید الا ضحیٰ کی بہت بہت مبارک ہو ۔
اللّه پاک ہم سبکو صحت و عافیت کے ساتھ بہترین خوشیاں عطا فرماۓ
آمین
*فیضان جونیجو*

ایک بار سورہٴ فاتحا اور تین بار سورہٴ اخلاص پر کر ایصال ثواب کردیں ۔۔سانحہ اوکھائ کالونی 16 May 2009آج میرے بہت ہی پیار...
16/05/2023

ایک بار سورہٴ فاتحا اور تین بار سورہٴ اخلاص پر کر ایصال ثواب کردیں ۔۔

سانحہ اوکھائ کالونی 16 May 2009

آج میرے بہت ہی پیارے دوست شہید عابد علی اور شہید آصف علی کی تیرویح 13 برسی ہے

اللّه عزوجل سے دعا ہے کہ ان شہدا اھلسنت کی بحساب بخشش و مغفرت فرمائے آمین



Address

اكبری مسجد گلی
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ٹیم اوف رضوی Team Of Rizvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to ٹیم اوف رضوی Team Of Rizvi:

Share

Category