Muhammad Mithal Ujjan Adv

Muhammad Mithal Ujjan Adv Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Mithal Ujjan Adv, Social service, Karachi.

يَا أَيُّهَا النَّاسُ، أَفْشُوا السَّلَامَ، وَصِلُوا الْأَرْحَامَ، وَأَطْعِمُوا الطَّعَامَ، وَصَلُّوا بِاللَّيْلِ وَالنَّاسُ نِيَامٌ
یعنی اے لوگو!امن وسلامتی پھیلاؤ اور کھانا کھلاؤ اور صلہ رحمی کرو اور رات میں جب لوگ سوئے ہوئے ہوں اٹھ کر تہجد کی نماز پڑھو

02/08/2026

‏ڈئیر اسٹیبلشمنٹ !! پہلے آپ نے کہلوایا کہ نواز شریف سسلین مافیا ہے اور خراب نظام کو عمران خان ٹھیک کرے گا۔ پھر آپ نے بتلایا کہ عمران خان نا اہل ہے، یہ رہا تو نظام ڈیفالٹ ہو جائے گا۔ پھر سمجھایا کہ سسلین مافیا تجربہ کار ہے، یہی ملک بچائے گا۔ انہیں مسلط کرنے کے بعد پھر آپ کہلوا رہے ہیں کہ نظام کولیپس ہو گیا ہے۔
‏ایک بار آپ خود پر بھی نظرِثانی فرما کر دیکھ لیں۔

20/07/2026
26/02/2026
25/01/2026

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Mithal Ujjan Adv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category