14/08/2026
آباد
مرکزی رہنماء پاکستان پیپلز پارٹی بانی شانگلہ کا زرداری ہاؤس اسلام اباد میں پاکستان پیپلز پارٹی وومن ونگ کی مرکزی چئیرپرسن سے ملاقات ۔
سیاسی صورتحال ، شانگلہ کے کوئلہ کان کے مزدوروں کو درپیش مسائل ,شانگلہ میں بجلی لوڈشیڈنگ اور کانا گریڈ سٹیشن سمیت دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال ۔
فریال تالپور نے ڈاکٹر صاحب کے خاندان کی قربانیوں اور ان کے پارٹی کیساتھ غیر متزلزل وفاداری کو سراہتے ہوئے مکمل تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی کرادی ۔