26/03/2026
🇱🇾🌟 عوامی خدمت، ہمارا عزم 🌟🇱🇾
میں اپنی یو سی جعفر طیار وارڈ 3 عمار یاسر فیز 2 کی غیور عوام کی جانب سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے Pakistan Peoples Party 🇱🇾 کا شکریہ ادا کرتی ہوں جنہوں نے عوامی سہولت کے لیے نادرا وین فراہم کی۔
خصوصی شکریہ Abdul Hakeem Baloch صاحب کا، جن کی کاوشوں سے یہ سہولت ہماری عوام تک پہنچی۔
یہی ہے اصل عوامی سیاست — خدمت، سہولت اور ساتھ 🤝
انشاءاللہ عوامی خدمت کا یہ سفر اسی جذبے کے ساتھ جاری و ساری رہے گا۔
شکریہ پاکستان پیپلز پارٹی 🇱🇾
شکریہ ایم این اے عبدالحکیم بلوچ صاحب 🇱🇾
مجانب
تسلیم شبیر 🇱🇾
سٹی کونسلر کراچی
ضلع ملیر 🇱🇾