Uc5 Pti sohrab goth town

Uc5 Pti sohrab goth town Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Uc5 Pti sohrab goth town, Political Party, Karachi.

05/09/2026

عمر کوٹ عوام کا سونامی نکل آیا

05/09/2026

Get Ready Karachi!!
6th September!
دفعہ 804

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا چار روزہ دورہ سندھ کا شیڈول
27/08/2026

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا چار روزہ دورہ سندھ کا شیڈول

پانچ اگست، ایک فیصلہ کن دن — کراچی پریس کلب، شام 4 بجے
05/08/2026

پانچ اگست، ایک فیصلہ کن دن — کراچی پریس کلب، شام 4 بجے

13/06/2026

‏پی ٹی آئی کے لیے نیا ترانہ محمد رضوان الحق کی جانب سے

اس خوف کے بت کو توڑیں گے
ہم پوری قوم کو جوڑیں گے
زندان میں ڈالنے والے سن
ہم حق لے کر ہی چھوڑیں گے

05/06/2026

گلگت بلتستان والوں سنو 7 جون کو ہم نے فیصلہ کرنا ہے کیا ہم نے ان چوروں کی غلامی قبول کرنی ہے یا آزادی اگرآزادی چاہے تو نکلے ہر اس طاقت سے ٹکرائیں جو آپ کو غلام بنانا چاہتی ہے

سائفر جس کا ذکر کپتان عمران خان نے بار بار کیا ڈراپ سائٹ کی جانب سے اسے پبلک کردیا گیا، ایک بار پھر واضح ہوگیا کہ تحریک ...
18/05/2026

سائفر جس کا ذکر کپتان عمران خان نے بار بار کیا ڈراپ سائٹ کی جانب سے اسے پبلک کردیا گیا، ایک بار پھر واضح ہوگیا کہ تحریک انصاف کی عوامی حکومت کے خاتمے کے پیچھے بیرونی طاقتوں کا حکم تھا جس حکم کو نبھانے کے واسطے ملک پاکستان کے اندر موجود میر جعفر نے اس وقت کی حکومت کے خلاف سازش تیار کی!

نہ ہم بولے ہیں اور نہ کسی کو بھولنے دیں گے انصاف کا دن ائے گا انشاءاللہ ہر اس ظلم کا احتساب ہوگا
09/05/2026

نہ ہم بولے ہیں اور نہ کسی کو بھولنے دیں گے انصاف کا دن ائے گا انشاءاللہ ہر اس ظلم کا احتساب ہوگا

08/05/2026

نو مئی کا واقعہ کس نے کروایا اسی لیے عدالتی ذہن کو یرغمال بنایا گیا ہے۔اسی لیے عمران خان کو جیل میں ڈالا گیا ہے۔مگر قدرتی قانون یہ ہے کہ سچ سامنے آتا ہے اور ظلم مٹ جاتا ہے

اکیلا ہی چلا تھا جانب منزللوگ ملتے گئے کارواں بنتا گیا25اپریل یوم تاسیس پاکستان تحریک انصاف
25/04/2026

اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل
لوگ ملتے گئے کارواں بنتا گیا
25اپریل یوم تاسیس پاکستان تحریک انصاف

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Uc5 Pti sohrab goth town posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share