27/01/2021
پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے پی ایس 109 یوسی 20 ملت نگر رامسوامی کی گلیوں میں پیور بلاکنگ کا کام جاری ہے جس کی نگرانی پی ایس 109 کے سکیٹری اطلاعت ساجد شاہ کر رہے ہیں
پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 109 کے صدر یوسف ناز، بلاول خان، محمد شاہذہب، شاہ رخ عباسی اور دیگر کارکنان نے پی ایس 109 کے سکیٹری اطلاعت ساجد شاہ کے ہمراہ اس ترقیاتی کام کا دورہ کیا۔