National Peace Alliance Council Of Pakistan

National Peace Alliance Council Of Pakistan This Department working under the Government of Pakistan.

The purpose of the National Peace Alliance Council of Pakistan is to unite the people of Pakistan.Our goal is to stand side by side with all Departments , Forces and people in maintaining law and order for peace . To be helpful and helpful in the delivery of justice through legitimate rights, demands , collective issues, legal advice of the people . To be helpful to the people in collaboration with the Departments in providing education, employment, treatment and basic facilities through their support . Respect for all religions is essential, co-operation with people of all faiths in Pakistan, so that Pakistan can be strengthened by uniting all religions.

05/09/2026

🇵🇰 6th September – Defence Day of Pakistan 🇵🇰

یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ وطن کی حفاظت ایمان، اتحاد اور قربانی سے ہوتی ہے۔

6 ستمبر 1965 کو ہمارے بہادر سپاہیوں نے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا اور دنیا کو دکھا دیا کہ پاکستان ایک زندہ قوم ہے۔

آج ہم اپنے شہداء، غازیوں اور مادرِ وطن کے تمام محافظوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ وطن کے دفاع کی قسم پھر دہراتے ہیں کہ پاکستان ہمیشہ قائم و دائم رہے گا۔

🌙✨
سلام پاکستان! سلام افواجِ ```پاکستان``



Syed Mudassir Hussain Shah
Federal Chairman
National Peace Alliance Council Of Pakistan

05/09/2026

6 ستمبر یومِ دفاعِ پاکستان

اُن بہادر سپوتوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کا دن ہے جنہوں نے وطن کی حفاظت کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ 🇵🇰

آئیں اپنے شہداء کی قربانیوں کو یاد کریں اور عہد کریں کہ پاکستان کی سلامتی، اتحاد اور ترقی کے لیے ہمیشہ متحد رہیں گے۔ 💚

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
سید مدثر حسین شاہ


Syed Mudassir Hussain Shah
Federal Chairman
National Peace Alliance Council Of Pakistan

🇵🇰 6 ستمبر 🇵🇰🇵🇰 یومِ دفاع پاکستان 🇵🇰یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ وطن کی حفاظت ایمان، اتحاد اور قربانی سے ہوتی ہے۔6 ستمبر 1...
05/09/2026

🇵🇰 6 ستمبر 🇵🇰
🇵🇰 یومِ دفاع پاکستان 🇵🇰

یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ وطن کی حفاظت ایمان، اتحاد اور قربانی سے ہوتی ہے۔

6 ستمبر 1965 کو ہمارے بہادر سپاہیوں نے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا اور دنیا کو دکھا دیا کہ پاکستان ایک زندہ قوم ہے۔

آج ہم اپنے شہداء، غازیوں اور مادرِ وطن کے تمام محافظوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ وطن کے دفاع کی قسم پھر دہراتے ہیں کہ پاکستان ہمیشہ قائم و دائم رہے گا۔

سلام پاکستان !
سلام افواجِ پاکستان !

سید مدثر حسین شاہ
فیڈرل چیئرمین
نیشنل پیس الائنس کونسل آف پاکستان

Syed Mudassir Hussain Shah
Federal Chairman
National Peace Alliance Council Of Pakistan

6 ستمبر یومِ دفاعِ پاکستانہم اُن شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر وطن کے وقار کو بلند رکھا...
05/09/2026

6 ستمبر

یومِ دفاعِ پاکستان

ہم اُن شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر وطن کے وقار کو بلند رکھا.

سید مدثر حسین شاہ
فیڈرل چیئرمین
قومی امن اتحاد کونسل آف پاکستان

Syed Mudassir Hussain Shah
Federal Chairman
National Peace Alliance Council Of Pakistan

26/08/2026

✨ ترآ ذکر ہی دل کی تسکین ہے... تو ہی میری ہر دھڑکن کی زینت ہے ✨
​جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کے اس مبارک موقع پر آپ تمام احباب کو دلی مبارکباد! 💚
​👉 Reel ko share karein aur page ko follow karna na بھو‌لیں!
​✨ سید مدثر حسین شاہ (فیڈرل چیئرمین - نیشنل پیس الائنس کونسل آف پاکستان)

✨ تمام عالمِ اسلام کو جشنِ عید میلاد النبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو! ✨ربِ کریم نے سرورِ کائنات، فخرِ موجودات حضرت محمد مصطفیٰ ...
26/08/2026

✨ تمام عالمِ اسلام کو جشنِ عید میلاد النبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو! ✨

ربِ کریم نے سرورِ کائنات، فخرِ موجودات حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا। اس بابرکت اور نورانی موقع پر ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے ملک پاکستان اور تمام امتِ مسلمہ کو امن، سلامتی، اتحاد اور خوشحالی نصیب فرمائے۔ 🤲🟢 آئیے اس مبارک دن پر آپ ﷺ کی تعلیمات، اخلاقِ حسینہ اور امن و محبت کے پیغام کو عام کرنے کا عزم کریں۔

✨ سید مدثر حسین شاہ
(فیڈرل چیئرمین - نیشنل پیس الائنس کونسل آف پاکستان)

💬 آپ بھی کمنٹ میں درودِ پاک (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) لکھ کر اس برکت میں شامل ہوں!

📌 مزید اپڈیٹس اور اہم معلومات کے لیے ہمارے پیج کو Follow اور Like ضرور کریں۔

Address

Public Secretariat, Drigh Road Cantt Karachi
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when National Peace Alliance Council Of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to National Peace Alliance Council Of Pakistan:

Shortcuts

Share