Ch Naeem Gujjar PPP PS109

Ch Naeem Gujjar PPP PS109 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ch Naeem Gujjar PPP PS109, Political Party, Karachi.

پاکستان پیپلز پارٹی یو 23، پی ایس 109 ڈسٹرکٹ ساوتھ کے جنرل سیکرٹری محمد نعیم چوہدری کی ڈسٹرکٹ ساؤتھ الیکشن کمیشن آفیسر ا...
21/12/2021

پاکستان پیپلز پارٹی یو 23، پی ایس 109 ڈسٹرکٹ ساوتھ کے جنرل سیکرٹری محمد نعیم چوہدری کی ڈسٹرکٹ ساؤتھ الیکشن کمیشن آفیسر ارون کمار کھٹوانی کے ساتھ الیکشن کمیشن آفس میں تفصیلی ملاقات نئے ووٹرز رجسٹریشن اور منتقلی کے حوالے سے تفصیلی بات چیت.
اس موقع پر محمد نعیم چوہدری نے جنرل سیکریٹری یو سی 23 الیکشن کمیشن عملے کے ساتھ ملاقات کی اور ووٹر اندراج کے کام کا جائزہ لیا۔

جاری کردہ؛
میڈیا سیل پاکستان پیپلز پارٹی یو سی 23، ڈسٹرکٹ ساؤتھ کراچی ڈویژن

سابق صوبائ وزیر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری   اور جنرل سیکرٹری یوسی 23 پی ایس 109   نے ہیلتھ منسٹر  ...
18/12/2021

سابق صوبائ وزیر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری اور جنرل سیکرٹری یوسی 23 پی ایس 109 نے
ہیلتھ منسٹر ،ٹرامہ سینٹر کے ایم۔ایس کے ہمراہ میں

میں واقعے گیس کی لائین میں دھماکے میں زخمی ہونے والے مریضوں کی عیادت کی

اس موقعے پر انکے ہمراہ ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے صدر پیپلز لیبر بیرو کراچی ڈیوژن کے صدر ۔سٹی ایریا پی۔ایس 108 کے صدر اور دیگر پاڑٹی ورکرز بھی موجود ہیں۔

18/12/2021
18/12/2021
پاکستان پیپلز پارٹی یو سی 22 پی ایس 109 کے وائس پریذیڈنٹ اور ہمارے سرگرم جیالے  زلفی منصوری کی بہن کی شادی میں شرکت
11/12/2021

پاکستان پیپلز پارٹی یو سی 22 پی ایس 109 کے وائس پریذیڈنٹ اور ہمارے سرگرم جیالے زلفی منصوری کی بہن کی شادی میں شرکت

جیئي سنڌ جيئي‏سنڌ وارا جیئن ‏سنڌي ٽوپي اجرڪ وارا جیئن       ❤️🙏
07/12/2021

جیئي سنڌ جيئي
‏سنڌ وارا جیئن
‏سنڌي ٽوپي اجرڪ وارا جیئن

❤️🙏

07/12/2021

Dec 2nd 1988, on this day in history
SM Benazir Bhutto became the first female PM in Pakistan and in the Muslim World. She made history. made history.

07/12/2021
Today
07/12/2021

Today

07/12/2021

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Naeem Gujjar PPP PS109 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share