PTI Baldia Town

PTI Baldia Town Pakistan Tehreek-e-Insaf Baldia Town official page
(4)

11/02/2025

حقیقی ایم پی اے ملک سربلند خان پی ایس 112 جمعیۃ محبوبیا عابد آباد بلدیہ ٹاؤن میں خصوصی دعوت میں شرقت۔ اور مستقبل کے روشن ستارے طلباء کو مبارکباد دی اور علماء کا خصوصی شکریہ ادا کیا کے اُن کی محنت و کاوش سے آج یہ بچے طالبِ علم اس قابل ہیں کے اپنے ملک پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کریں گے ۔

"بلدیہ ٹاؤن سے ایم پی اے ملک سربلند خان کی قیادت میں ہزاروں افراد نے مینڈیٹ چوری کے خلاف تاریخی احتجاج میں شرکت کی۔ عوام...
08/02/2025

"بلدیہ ٹاؤن سے ایم پی اے ملک سربلند خان کی قیادت میں ہزاروں افراد نے مینڈیٹ چوری کے خلاف تاریخی احتجاج میں شرکت کی۔ عوام کا یہی جوش و ولولہ تبدیلی کی

عوامی طاقت نے ثابت کر دیا کہ ظلم اور دھاندلی کے سامنے کوئی جھکنے والا نہیں!
یہ تحریک رکے گی نہیں، یہ جدوجہد جاری رہے گی!
"

ضمانت ہے! "

PTI Baldia Town PTI Karachi Imran Khan Atta Ullah Advocate Official Mpa Sirbuland khan

30/10/2024
08/09/2024

عوامی ایم پی اے ملک سربلند خان

"24 مارکیٹ ٹیپو سلطان روڈ پر چشتی ہوٹل میں
آگ لگنے کے واقعے پر ایم پی اے ملک سربلند خان نے فوری طور پر 1122 ہیلپ لائن، پولیس اور فائر بریگیڈ کے افسران کو کال کی اور اپنی ٹیم کے ساتھ موقع پر پہنچے۔ ایم پی اے صاحب کے کوآرڈینیٹرز نے بھی اہم کردار ادا کیا، جس میں K-Electric کے کوآرڈینیٹر عبدالسلام خان نے فوری طور پر علاقے کی بجلی بند کروائی، جبکہ SSGC کے کوآرڈینیٹر نے گیس کی ٹیم کو طلب کیا۔ ایم پی اے ملک سربلند خان ہمیشہ اپنی عوام کے ساتھ ہیں اور ہر مشکل گھڑی میں ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔"

Address

Baldia Town Sector 8/a
Karachi
75800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Baldia Town posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share