Tehreek e Inqilab Political Movement Orangi Town

Tehreek e Inqilab Political Movement Orangi Town Information Secretary Tehreek-e-Inqilab Political Movement Sindh Official Page

سوال: اتنی غفلت کیوں؟اگر سوات میں دفعہ 144 نافذ تھی، الرٹ جاری تھا، تو حفاظتی اقدامات کیوں نہ کیے گئے؟ متعلقہ ادارے کیا ...
28/06/2025

سوال: اتنی غفلت کیوں؟اگر سوات میں دفعہ 144 نافذ تھی، الرٹ جاری تھا، تو حفاظتی اقدامات کیوں نہ کیے گئے؟ متعلقہ ادارے کیا کررہے تھے؟
ترجمان تحریک انقلاب پولیٹیکل موومنٹ سندھ

آن لائن اپنی رقم نکلوالنے پر ٹیکس۔ مہنگی بجلی وہیں سولر پر ٹیکس گاڑیوں پر سیلز ٹیکس ای کامرس پر اٹھارہ فیصد ٹیکس۔ زراعت ...
18/06/2025

آن لائن اپنی رقم نکلوالنے پر ٹیکس۔
مہنگی بجلی وہیں سولر پر ٹیکس
گاڑیوں پر سیلز ٹیکس
ای کامرس پر اٹھارہ فیصد ٹیکس۔ زراعت کا کوئی والی وارث نہیں۔ بڑا کاروباری طبقہ ایک بار پھر بجٹ کی زد سے بچ نکلا اور چھوٹا کاروباری ٹیکس کی زد میں۔ پٹرول پر کاربن لیوی کی مد میں مزید سرچارج اور وفاق کو بجلی پر سرچارج بڑھانے کا اختیار یعنی فیول اور بجلی مزید مہنگے ہوں گے۔
صحت ، تعلیم، انصاف، چھت، خوراک۔ ان پانچ بنیادی انسانی ضروریات کو معیار بنا لیں تو نوے فیصد سے زائد شہریوں کو اس نام نہاد بجٹ سے کوئی فائدہ نہیں۔ نتیجتاً جس بجٹ کے نام پر تجزیاتی مغز ماری کی جارہی ہے اس میں نہ عزت محفوظ ہے نہ جان کی امان ہے اور نہ مستقبل کی ضمانت۔
(مرکزی صدر تحریک انقلاب)

چیئرمین پاکستان تحریک انقلاب پولٹیکل مومنٹ نعیم شاہین صاحب کی قیادت میں انٹرا پارٹی الیکشن کے سلسلے میں اسلام آباد میں م...
02/06/2025

چیئرمین پاکستان تحریک انقلاب پولٹیکل مومنٹ نعیم شاہین صاحب کی قیادت میں انٹرا پارٹی الیکشن کے سلسلے میں اسلام آباد میں مرکزی سیکرٹریٹ میں پارٹی کا اجلاس منعقد کیا گیا جس میں مرکزی صدر تحریک انقلاب ، جنرل سیکرٹری ڈاکٹر دولت خان، ڈپٹی جنرل سیکرٹری بشیر گجر ،صوبائی قائدین مرکزی قائدین اور سمیت بڑی تعداد میں پارٹی ورکرز نے شرکت کی۔ اس موقع پر تمام پارٹی ورکرز اور رہنماؤں نے کو دوبارہ مرکزی صدر جبکہ بشیر گجر ہزارہ کو ڈپٹی سیکرٹری کے لیے منتخب کیا اور اپنے اعتماد کا اظہار کیا اس موقع پر مرکزی صدر نے چیرمین نعیم شاہین صاحب سمیت پوری پارٹی اراکین کا شکریہ ادا کیا اور عہد کیا کہ پارٹی کی مضبوطی اور ملک میں انصاف کی جنگ لڑنے میں پارٹی میں موثر کردار ادا کرتا رہوں گا اور آپ کے اعتماد پر پورا اتروں گا۔

29/05/2025

تحریک انقلاب: جمہوریت کی روشن مثال — مرکزی و صوبائی انٹرا پارٹی انتخابات کا تاریخی سنگ میل

تحریک انقلاب ایک بار پھر اپنی جمہوری روایات، شفافیت اور عوامی نمائندگی کے اصولوں کو مضبوطی سے اجاگر کرتے ہوئے مرکزی اور صوبہ خیبر پختونخوا میں انٹرا پارٹی انتخابات کے انعقاد کی تیاریاں مکمل کر چکی ہے۔ یہ انتخابات نہ صرف پارٹی کے داخلی جمہوری عمل کا اہم حصہ ہیں، بلکہ پاکستانی سیاست میں مثالی جمہوریت کی ایک زندہ مثال بھی ہیں۔

ان انتخابات کی سیاسی و جمہوری اہمیت
1. عوامی نمائندگی کی بحالی:
تحریک انقلاب کا بنیادی نعرہ "عوامی طاقت، جمہوری راستہ" ہے۔ یہ انتخابات پارٹی کارکنان کو یہ موقع فراہم کرتے ہیں کہ وہ اپنے لیڈروں کا انتخاب خود کریں، جو پارٹی کی پالیسیوں اور منشور کو عوامی خواہشات کے مطابق ڈھالنے میں اہم کردار ادا کریں گے۔

2. پارٹی اتحاد کو مضبوط بنانا:
یہ انتخابات پارٹی کارکنان کے درمیان مشاورت، رواداری اور یکجہتی کو فروغ دیں گے، جس سے تحریک انقلاب کی اجتماعی قوت میں اضافہ ہوگا۔

قانونی جواز اور جمہوری تقاضے
- پارٹی آرڈیننس 2002 کے تحت: الیکشن کمیشن آف پاکستان کے قوانین کی رو سے تمام سیاسی جماعتیں اپنے داخلی انتخابات شفاف طریقے سے کروانے کی پابند ہیں۔ تحریک انقلاب اس قانونی تقاضے کو پورا کرتے ہوئے ایک منظم اور غیر جانبدارانہ انتخاب کا انعقاد کر رہی ہے۔
- عدالتی ہدایات کی پاسداری: سپریم کورٹ آف پاکستان نے متعدد فیصلوں میں پارٹیوں کے اندر جمہوریت کو لازمی قرار دیا ہے۔ تحریک انقلاب ان ہدایات پر عمل پیرا ہو کر پارٹی ڈیموکریسی کو یقینی بنا رہی ہے۔
- پارٹی آئین کی بالادستی: تحریک انقلاب کا دستور واضح طور پر کہتا ہے کہ تمام عہدیداران کا انتخاب جمہوری ووٹنگ کے ذریعے ہونا چاہیے، جو پارٹی کی شفاف اور جوابدہ قیادت کو یقینی بناتا ہے۔

ہماری ذمہ داریاں
تحریک انقلاب کے ہر کارکن، رکن اور حمایتی سے گزارش ہے کہ وہ اس جمہوری عمل میں بھرپور طریقے سے حصہ لیں اور اپنے ووٹ کا استعمال ذمہ داری، دیانتداری اور بصیرت کے ساتھ کریں۔ ہمارا مشترکہ مقصد ایک مضبوط، منظم اور عوامی جماعت کی تعمیر ہے جو پاکستان کی سیاست میں اصلاحی تبدیلی کا پیش خیمہ ثابت ہو۔

"جمہوریت کی مضبوطی پارٹی کے اندرونی جمہوری عمل سے شروع ہوتی ہے!"
آئیے، مل کر تحریک انقلاب کو پاکستان کی سب سے بڑی عوامی قوت بنائیں!

کریم اللہ خان کو دوبارا  تحریک انقلاب پولیٹیکل موومنٹ سندھ کا صدر منتخب ہونے مبارکباد پیش کرتے ہیں منجانب تحریک انقلاب پ...
26/05/2025

کریم اللہ خان کو دوبارا تحریک انقلاب پولیٹیکل موومنٹ سندھ کا صدر منتخب ہونے مبارکباد پیش کرتے ہیں
منجانب تحریک انقلاب پولیٹیکل موومنٹ سندھ

26/05/2025

تحریک انقلاب پولیٹیکل موومنٹ سندھ کے نو منتخب صدر کریم اللّٰہ خان کا اظہار خیال ۔۔۔۔

تحریک انقلاب پولیٹیکل موومنٹ سندھکے تمام کارکنوں سے درخواست ہے کہ بروز اتوار 25/5/2025 کو بنارس مرکز میں انٹرا پارٹی الی...
23/05/2025

تحریک انقلاب پولیٹیکل موومنٹ سندھ
کے تمام کارکنوں سے درخواست ہے کہ بروز اتوار 25/5/2025 کو بنارس مرکز میں انٹرا پارٹی الیکشن کا انعقاد کیاگیا ہے جس میں تمام کارکنان اپنی شرکت یقینی بنائیں شکریہ۔۔
تحریک انقلاب پولیٹیکل موومنٹ آرگنائزنگ کمیٹی سندھ

تحریکِ انقلاب کے چیئرمین نعیم شاہین صاحب نے بٹگرام اور آلائی میں مبینہ اربوں روپے کی کرپشن کے معاملے کی شفاف اور غیر جان...
20/05/2025

تحریکِ انقلاب کے چیئرمین نعیم شاہین صاحب نے بٹگرام اور آلائی میں مبینہ اربوں روپے کی کرپشن کے معاملے کی شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کے لیے قومی احتساب بیورو (نیب) کو باضابطہ خط ارسال کر دیا۔

19/05/2025

چیئرمین تحریک انقلاب پولیٹیکل موومنٹ نعیم شاہین صاحب کا آبائی یونین کونسل ہوتل بتکول میں شمولیتی جلسے سے خطاب

Address

Banaras
Karachi
75800

Telephone

+923453953656

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehreek e Inqilab Political Movement Orangi Town posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share