Team Rehan Akram

Team Rehan Akram PS-122

آیت اللہ علی خامنہ ای کا بلند حوصلہ اور استقامت سے بھرپور سفرِ جدوجہد تاریخ کے ماتھے کا جھومر رہے گا، جسے دنیا کبھی فرام...
04/03/2026

آیت اللہ علی خامنہ ای کا بلند حوصلہ اور استقامت سے بھرپور سفرِ جدوجہد تاریخ کے ماتھے کا جھومر رہے گا، جسے دنیا کبھی فراموش نہ کر سکے گی۔
رکن سندھ اسمبلی ریحان اکرم



ظلم کی بنیاد کبھی مضبوط نہیں ہوتیناانصافی کی شمع دیر تک روشن نہیں ہوتیحق کی صدا اگرچہ مدھم سی لگے ابتدا میںمگر اس کی گون...
12/02/2026

ظلم کی بنیاد کبھی مضبوط نہیں ہوتی
ناانصافی کی شمع دیر تک روشن نہیں ہوتی
حق کی صدا اگرچہ مدھم سی لگے ابتدا میں
مگر اس کی گونج کبھی خاموش نہیں ہوتی

میں ایم پی اے ریحان اکرم اہلیانِ کراچی کو 14 فروری 2026، بروز ہفتہ، لیاقت آباد نمبر 04 نزد تایا ہوٹل ہونے والے عوامی اجتماع میں ضرور شرکت کی دعوت دیتا ہوں!
آئیں، متحد ہو کر پیپلز پارٹی کی ناانصافی کے خلاف اپنی طاقتور آواز بلند کریں اور اپنے شہر کے حق کے لیے مضبوط قدم اٹھائیں۔

اپنا حق حاصل کریں، اپنے شہر کی آواز بنیں، اور انصاف کے لیے کھڑے ہوں!



11/02/2026
26/01/2026

آکسفورڈ اسکول، سیکٹر 11 اے نارتھ کراچی سے متصل ایک گھر میں آگ لگنے کے واقعے کی اطلاع ملتے ہی حق پرست ایم پی اے ریحان اکرم بھائی، نارتھ کراچی ٹاؤن کے ٹاؤن انچارج ایاز الرحمان بھائی،جوائنٹ ٹاؤن آرگنائزرز سعید بھائی، عابد ندیم بھائی، عامر حسین بھائی، ٹاؤن ممبر اور یو سی 04 کے انچارج کاشف عدنان بھائی اور یو سی 04 کے کمیٹی ممبران
فوری طور پر متاثرہ گھر پہنچے اور صورتحال کا جائزہ لیا۔



ایم پی اے ریحان اکرم بھائی نے نارتھ کراچی ٹاؤن آرگنائزر ایاز الرحمان بھائی کے ہمراہ رکن ڈیجیٹل میڈیا و میڈیا کوآرڈینیٹر ...
20/01/2026

ایم پی اے ریحان اکرم بھائی نے نارتھ کراچی ٹاؤن آرگنائزر ایاز الرحمان بھائی کے ہمراہ رکن ڈیجیٹل میڈیا و میڈیا کوآرڈینیٹر ایم پی اے ریحان اکرم، محدث فاروقی کے بھائی کے ولیمہ اور بہن کی بارات میں شرکت کی۔ اس موقع پر دونوں نو بیاہتا جوڑوں کے لیے سلامتی، خوشیوں اور کامیاب ازدواجی زندگی کی دعا کی




Rehan Akram

اللہ تعالیٰ شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اہلِ خانہ کو صبر دے، زخمیوں کو شفا نصیب کرے اور متاثرہ تاجرو...
20/01/2026

اللہ تعالیٰ شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اہلِ خانہ کو صبر دے، زخمیوں کو شفا نصیب کرے
اور متاثرہ تاجروں کے نقصان کا ازالہ کرے۔ آمین۔




Rehan Akram

Address

North Karachi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Rehan Akram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share