Chanesor Town UC01 - Pakistan Tehreek Insaf

Chanesor Town UC01 - Pakistan Tehreek Insaf Chanesor Town UC01

District East Karachi on TikTok ...
09/08/2025

District East Karachi on TikTok ...

763 Followers, 6 Following, 210 Likes - Watch awesome short videos created by PTI Karachi East

یونین کونسل 01 وارڈ 02 بلدیاتی انتخابات ڈور ٹو ڈور کمپینپی ٹی آئی چنیسر ٹاؤن کے انفارمیشن سیکریٹری و وارڈ 02 کاؤنسلر اُم...
12/01/2023

یونین کونسل 01 وارڈ 02 بلدیاتی انتخابات ڈور ٹو ڈور کمپین

پی ٹی آئی چنیسر ٹاؤن کے انفارمیشن سیکریٹری و وارڈ 02 کاؤنسلر اُمیدوار یاسر خالد نے کل شام مغرب سے رات 10 بجے تک ویمن ونگ کراچی کی ایڈیشنل جنرل سیکریٹری شازیہ عمران، ڈپٹی جنرل سیکریٹری امبرین ملک، سی بی ایف ٹاؤن کی سینئر نائب صدر ساجدہ جعفر (جوجی) اور سینئر رہنما نازیہ ربانی کے ہمراہ یونین کونسل 01 کے وارڈ 02 میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں ڈور ٹو ڈور کمپین کی اور علاقہ مکینوں سے ملاقات کی۔

پی ٹی آئی امیدواروں نے لوگوں سے ملاقات میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا پیغام پہنچایا اور بلدیاتی انتخابات میں ووٹ دینے کا مطالبہ کیا، علاقہ مکینوں کی طرف سے بھرپور پذیرائی ملی اور انہوں نے انتخابات میں بلے کو ووٹ دینے کا یقین دلایا۔

یونین کونسل 01 وارڈ 01 بلدیاتی انتخابات ڈور ٹو ڈور کمپینپی ٹی آئی چنیسر ٹاؤن یونین کونسل 01 کے چیئرمین اُمیدوار عمران مغ...
11/01/2023

یونین کونسل 01 وارڈ 01 بلدیاتی انتخابات ڈور ٹو ڈور کمپین

پی ٹی آئی چنیسر ٹاؤن یونین کونسل 01 کے چیئرمین اُمیدوار عمران مغل اور وارڈ 01 کاؤنسلر اُمیدوار میعز خان نے کل یونین کونسل 01 وارڈ 02 میں چنیسر ٹاؤن یونین کونسل 01 کے نائب صدر مظہر عبّاس، ڈپٹی جنرل سیکرٹری محمد ابراہیم خان، ویمن ونگ، سینئر ممبر اسد اعوان اور دیگر ساتھیوں کے ہمراہ یونین کونسل 01 کے وارڈ 01 میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں ڈور ٹو ڈور کمپین کی اور علاقہ مکینوں سے ملاقات کی۔

پی ٹی آئی امیدواروں نے لوگوں سے ملاقات میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا پیغام پہنچایا اور بلدیاتی انتخابات میں ووٹ دینے کا مطالبہ کیا، علاقہ مکینوں کی طرف سے بھرپور پذیرائی ملی اور انہوں نے انتخابات میں بلے کو ووٹ دینے کا یقین دلایا۔

یونین کونسل 01 بلدیاتی انتخابات ڈور ٹو ڈور کمپینپی ٹی آئی چنیسر ٹاؤن کے انفارمیشن سیکریٹری و وارڈ 02 کاؤنسلر اُمیدوار یا...
09/01/2023

یونین کونسل 01 بلدیاتی انتخابات ڈور ٹو ڈور کمپین

پی ٹی آئی چنیسر ٹاؤن کے انفارمیشن سیکریٹری و وارڈ 02 کاؤنسلر اُمیدوار یاسر خالد، جوائنٹ سیکریٹری و وارڈ 04 کاؤنسلر اُمیدوار عامر اعوان اور سیکرٹری ممبر شپ حیات آفریدی نے کل شام عصر سے مغرب کے درمیان یونین کونسل 01 کے چیئرمین کے اُمیدوار عمران مغل اور وارڈ 03 کے کونسلر امیدوار فیاض حسین کے ہمراہ یونین کونسل 01 کے وارڈ 01 اور وارڈ 02 میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں ڈور ٹو ڈور کمپین کی اور علاقہ مکینوں سے ملاقات کی۔

اس موقع پر یونین کونسل 01 کے جنرل سیکریٹری جہانگیر سواتی، سابقہ نائب چیئرمین سرتاج خٹک، ڈسٹرکٹ ایسٹ کے سابقہ صدر امجد جاہ اور دیگر ساتھی بھی موجود تھے۔

پی ٹی آئی امیدواروں نے لوگوں سے ملاقات میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا پیغام پہنچایا اور بلدیاتی انتخابات میں ووٹ دینے کا مطالبہ کیا، علاقہ مکینوں کی طرف سے بھرپور پذیرائی ملی اور انہوں نے انتخابات میں بلے کو ووٹ دینے کا یقین دلایا۔

Vote 4 Bat 🏏 (Sunday, 15 January 2023)
08/01/2023

Vote 4 Bat 🏏 (Sunday, 15 January 2023)

Vote 4 Bat 🏏 (Sunday, 15 January 2023)
08/01/2023

Vote 4 Bat 🏏 (Sunday, 15 January 2023)

یونین کونسل 01 بلدیاتی انتخابات امیدوار میٹینگپی ٹی آئی چنیسر ٹاؤن کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری زوہیب وہاب، انفارمیشن سیکریٹری ...
08/01/2023

یونین کونسل 01 بلدیاتی انتخابات امیدوار میٹینگ

پی ٹی آئی چنیسر ٹاؤن کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری زوہیب وہاب، انفارمیشن سیکریٹری و وارڈ 02 کاؤنسلر اُمیدوار یاسر خالد اور جوائنٹ سیکریٹری و وارڈ 04 کاؤنسلر اُمیدوار عامر اعوان نے کل رات یونین کونسل 01 کے چیئرمین کے اُمیدوار عمران مغل، وائس چیئرمین سید محسن راضی سے کل رات بلدیاتی الیکشن کی تیاریوں، انتظامات اور دیگر مسائل پر مشاورت کے حوالے سے ہونے والی ایک میٹینگ میں شرکت کی۔ اس میٹینگ میں وارڈ 03 کے کونسلر امیدوار فیاض حسین، وارڈ 01 کے کونسلر امیدوار معیز خان، یونین کونسل 01 کے صدر حذیفہ علی، جنرل سیکریٹری جہانگیر سواتی، دیگر کیبنیٹ ممبرز اور ساتھی بھی موجود تھے۔

اس میٹینگ میں بلدیاتی انتخابات پولنگ ڈے کی تیاریوں کے حوالے سے بریفنگ دی اور بلدیاتی مہم کو تیز کرنے جس میں دوڑ ٹو ڈور میٹینگ اور مسجد کے باہر ہینڈ بلز کی تقسیم اور مل کر تمام پارٹیوں کا مقابلہ کرنے پر زور دیا۔

Address

PECHS
Karachi
75400

Telephone

+923343546235

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chanesor Town UC01 - Pakistan Tehreek Insaf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share