Jamaat e Islami Garden PS108

Jamaat e Islami Garden PS108 Voice of Change | بدل دو نظام

لیوی ختم کرو - پیٹرول کی قیمت کم کروجلسہ عام: جمعہ 21 اگست شام 7 بجے بمقام: دھرنا گورنر ہاوس سندھخصوصی خطاب: حافظ نعیم ا...
20/08/2026

لیوی ختم کرو - پیٹرول کی قیمت کم کرو
جلسہ عام: جمعہ 21 اگست شام 7 بجے
بمقام: دھرنا گورنر ہاوس سندھ
خصوصی خطاب: حافظ نعیم الرحمن (امیر جماعت اسلامی پاکستان)

19/08/2026

It's Just a Start 😎🔥
حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے کمی کا اعلان کر دیا۔ یہ عوامی دباؤ اور جماعتِ اسلامی کے دھرنوں کا پہلا اثر ہے۔ ✊🏼

سابق ناظمین اسلامی جمعیت طلبہ سندھ نعمان بھٹو اور آغا نور محمد پٹھان کے ایصال ثواب کے لئے دعا
19/08/2026

سابق ناظمین اسلامی جمعیت طلبہ سندھ نعمان بھٹو اور آغا نور محمد پٹھان کے ایصال ثواب کے لئے دعا

19/08/2026

✊ Join the movement. Raise your voice

19/08/2026

Get Together
Jamaat e Islami ⚖️ PS-108

جماعت اسلامی کے دھرنے شروع ہوئے تو وزیر اعظم جاگ گئے، اب جاگ گئے ہیں تو اس پیٹرولیم بھتہ لیوی کو ختم کیجئے اور عوام کو ر...
19/08/2026

جماعت اسلامی کے دھرنے شروع ہوئے تو وزیر اعظم جاگ گئے، اب جاگ گئے ہیں تو اس پیٹرولیم بھتہ لیوی کو ختم کیجئے اور عوام کو ریلیف دیجئے۔ منعم ظفر خان (امیر جماعت اسلامی کراچی)

19/08/2026

دھرنے اور احتجاج سے عوام کو کچھ حاصل نہیں ہوتا ؟؟؟

19/08/2026

ترقیاتی کاموں کا شاہکار، صدر ٹاؤن 😂

19/08/2026

سیرت مصطفیٰ ﷺ کا پیغام ۔ ۔ بدلو ظلم کا نظام

19/08/2026

ظالمانہ پیٹرولیم لیوی بھتہ ٹیکس کے خلاف گورنر ہاؤس کراچی دھرنے سے امیر جماعت اسلامی ضلع جنوبی سفیان دلاور کا خصوصی پیغام

Address

Nabi Bux Road
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat e Islami Garden PS108 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share