Insaf Youth Wing Landhi Town

Insaf Youth Wing Landhi Town Insaf Youth Wing Landhi Town

18/03/2024

‏یہ جنگ ہار نہ جائے سپاہ قید میں ہے
غلام تخت پہ قابض ہیں شاہ قید میں ہے
ترے حقوق کی کوئی نہیں ضمانت اب
غریبِ شہر ترا خیر خواہ قید میں ہے

07/02/2024

Never Forget, Never Forgive!

07/02/2024

پیارے پاکستانیوں، ووٹ ڈالنے سے پہلے اس بات کا یقین کرلیں کہ آپ کے ووٹ کی پرچی کے پیچھے مطلب پشت پر پریزائڈنگ افسر کی مہر اور دستخط موجود ہیں، وگرنہ آپ کا ووٹ مسترد ہوجائے گا

07/02/2024

جو لوگ 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں اپنا پہلا ووٹ کاسٹ کرنے جا رہے ہیں وہ اس بات کا خاص خیال رکھیں کے قومی اسمبلی(NA) کے لیے سبز (Green) رنگ کے بیلٹ پیپر پر مہر لگائے اور صوبائی اسمبلی(PS) کے لیے سفید (White) رنگ کے بیلٹ پیپر پر مہر لگائے اور مہر اپنے منتخب کردہ نمائندہ کے انتخابی نشان پر بالکل درست لگائے مہر کے اوپر نیچے ہونے کی صورت میں آپکا ووٹ خارج کیا جا سکتا ہے۔
نوٹ- مہر لگانے کے بعد 5 سیکنڈ مہر کے سوکھنے کا انتظار کر کے تھہ لگائے اور تھہ میں پیپر کو چار حصوں میں فولڈ کریں۔

Address

Landhi
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Youth Wing Landhi Town posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Insaf Youth Wing Landhi Town:

Share