14/08/2021
جماعت اسلامی یوتھ ملیر گڈاپ کی جانب سے جشن آزادی کے موقعے پر ایک شاندار جشن آزادی فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقہ ملیر کی تقریبا تمام برادریوں نے تعاون کر کے اظہار یکجہتی کا مظاہرہ کیا اور کھوکھراپار کی تاریخ میں پہلی بار جشن آزادی کے موقع پر 20 پونڈ بڑا کیک کاٹا گیا۔ اور بہترین آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔۔
*جماعت اسلامی یوتھ ملیر گڈاپ*