28/08/2026
مذمتی بیان
ہم نیو کراچی ٹاؤن یوسی 5 کے چیئرمین جناب عطا الرحمن راجہ اور ان کے ساتھیوں کی کے-الیکٹرک کے دفتر کے پرامن احتجاج پر ایف آئی آر اور گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
جب عوامی نمائندہ ان کا حق مانگنے گیا تو اسے ہی سلاخوں کے پیچھے ڈال دیا گیا۔ یہ کہاں کا انصاف ہے؟
بجلی عوام کا حق ہے، احتجاج ہمارا آئینی حق ہے!
کے-الیکٹرک کی ناانصافی نامنظور!
جاری کردہ
منتظمہ کمیٹی مصطفی کالونی سیکٹر 5جے رجسٹرڈ