مہاجر یوتھ موومنٹ

مہاجر یوتھ موومنٹ This Is the Official page of MQM Federal B Area Town. Come and join us to work on Mahajirism. United we stand,
Divided we fall.
جئے مہاجر
Long Live Pakistan

Mahajir Youth Movement(MYM) is working under the supervision of Convener Mqm(Pakistan) Dr.Khalid Maqbool Siddiqui. The people linked with this organization are educated Mahajirs ,Engineers ,Doctors and Graduated. Noble Cause of MYM is:
• to reunite all Mahajirs.
• to work together for Mahajirism.
• to serve for country and its nation.
• to fight for Mahajir rights.

کراچی والوں سے ایک اور ماں کا لال چھین لیا گیا۔😭محمد فھد کو موبائل چھین کر ڈاکوئوں نے دل پر گولی مار کر شہید کردیا ۔ موق...
16/08/2023

کراچی والوں سے ایک اور ماں کا لال چھین لیا گیا۔😭
محمد فھد کو موبائل چھین کر ڈاکوئوں نے دل پر گولی مار کر شہید کردیا ۔ موقع پر ہی دم توڑ گیا اور اپنے خالق حقیقی سے جا ملا۔ کراچی کے لوگ اور کتنی لاشیں اٹھائینگے۔
بہت ہی اچھے کردار کا محنتی بچہ تھا۔ گھر چلانے کے لیے فیڈرل بی ایریا میں ڈاکٹر سعود کے کلینک پر کام کرتا اور کلینک بند ہونے کے بعد بائیکیا چلاتا تھا۔

‏مبارک ہو کراچی والوں ‏ایم کیو ایم پاکستان نے 70 لاکھ لاپتہ آبادی کو بازیاب کروایا۔‏70 لاکھ پر دنیا میں بڑے بڑے شہر آباد...
05/08/2023

‏مبارک ہو کراچی والوں

‏ایم کیو ایم پاکستان نے 70 لاکھ لاپتہ آبادی کو بازیاب کروایا۔

‏70 لاکھ پر دنیا میں بڑے بڑے شہر آباد ہے یہ بڑی کامیابی مبارک ہو۔
‏ ⁦‪ ‬⁩

20/03/2023

حق پرست زمہ داران و کارکنان !

السلام و علیکم !

۔MQM پاکستان گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی رمضان المبارک کے ابتدائی ایام میں اپنے شہید ، لاپتہ ، اسیر و کارکنان میں سے مستحق خاندانوں کی خاموشی سے راشن ، سحرو افطار اور عید کے کپڑوں کا انتظام کررہی ہے تاکہ ان کے اہل خانہ بھی رمضان اور عید عزت و سکون سے مناسکیں ۔

یہ نیک کام ہم MQM کے ذمہ داران و کارکنان ہر سال آپس میں مل کر کرتےہیں ۔

آپ سے گذارش ہے آپ خود ، اپنے خاندان ، رشتہ داروں ، دوست احباب میں سے جو بھی اس نیک کام میں حصہ ڈالنا چاہیں ۔ اپنے زکواہ و فطرہ کی مد میں راشن ، آٹا ، دال ، چاول ، کوکنگ آئل ، چینی وغیرہ جبکہ مردانہ ، زنانہ اور بچکانہ سوٹ کپڑوں کی صورت میں بہادرآباد یا KKF میں رضاکارانہ طور پر جمع کرواسکتے ہیں ۔

(متحدہ قومی موومنٹ پاکستان)

آج بروز ہفتہ مورخہ ٣١ دسمبر کو 70 نوجوانوں نے کنونیئر ایم کیؤ  ایم  پاکستان خالد مقبول صدیقی سے ملاقات کے بعد مہاجر یوتھ...
01/01/2023

آج بروز ہفتہ مورخہ ٣١ دسمبر کو 70 نوجوانوں نے کنونیئر ایم کیؤ ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی سے ملاقات کے بعد مہاجر یوتھ موومنٹ ( ایم کیؤ ایم پاکستان ) میں باقاعدہ طور پر شمولیت اختیار کی۔

23/12/2022

کل ہر مہاجر بزرگ، جوان، بچے، مائیں، بہنیں اپنے گھر سے جب بھی نکلیں لازمی اپنے ساتھ مہاجر پرچم لے کر نکلیں۔
کل کا دن اظہار یکجہتی کا دن ہے اور اس بات کے عزم کا دن ہے کے ہر مہاجر کو اپنی مہاجر شناخت پر فخر ہے۔
جئے مہاجر
مہاجر یوتھ موومنٹ

مہاجر یوتھ موومنٹ مہاجر کلچر ڈے کے موقع پر ایک عظیم ریلی کا انعقاد کررہی ہے . جسمیں آپ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے.. ریلی...
23/12/2022

مہاجر یوتھ موومنٹ مہاجر کلچر ڈے کے موقع پر ایک عظیم ریلی کا انعقاد کررہی ہے . جسمیں آپ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے.. ریلی کا آغاز عائشہ منزل بھائ جان چوک سے ہوگا شام 4 بجے
جئے مہاجر
مہاجر یوتھ موومنٹ 🇧🇬

گہوارہ ادب ( اے پی ایم ایس او ) کی جانب سے آرٹس کونسل کراچی میں منعقد کردہ مکالمہ  بعنوان *ہجرت پر مجبور نہیں تھے، ہجرت ...
22/12/2022

گہوارہ ادب ( اے پی ایم ایس او ) کی جانب سے آرٹس کونسل کراچی میں منعقد کردہ مکالمہ بعنوان *ہجرت پر مجبور نہیں تھے، ہجرت پر معمور تھے ہم* کے موقع پر مہاجر یوتھ موومنٹ کے روح رواں *ثاقب غنی بھائی* کو کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان *خالد مقبول صدیقی* کی جانب سے یادگاری شیلڈ پیش کی گئی۔
سوشل میڈیا سیل
مہاجر یوتھ موومنٹ

ایام مہاجر ثقافت آرٹس کونسل ❤️مہاجر یوتھ موُومنٹآل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن ایم کیو ایم پاکستان🇧🇬
22/12/2022

ایام مہاجر ثقافت آرٹس کونسل ❤️
مہاجر یوتھ موُومنٹ
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن
ایم کیو ایم پاکستان🇧🇬

مہاجر یوتھ موومنٹ سے تعلق رکھنے والے نوجونوں کی گہوارہ ادب ایم کیؤ ایم پاکستان کی جانب سے آرٹس کونسل کراچی میں منعقد مکا...
22/12/2022

مہاجر یوتھ موومنٹ سے تعلق رکھنے والے نوجونوں کی گہوارہ ادب ایم کیؤ ایم پاکستان کی جانب سے آرٹس کونسل کراچی میں منعقد مکالمہ *ہجرت پر مجبور نہیں تھے ہجرت پر معمور تھے ہم* میں شرکت۔

20/12/2022

مہاجر یوتھ موومنٹ کے تحت عائشہ منزل سے “مہاجر ثقافتی ایام” کے تحت نکالے جانے والی ریلی میں پاور شو 🇧🇬✌🏼

04/08/2022

مہاجر یوتھ موومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان )کے کارکن عتیق میر بھائ کی والدہ محترمہ کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے
اللّٰہ پاک سے دُعا ہے کہ جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین

28/05/2022

تین ہٹی سے گرومندر تک کی روڈ سیوریج لائن کی خرابی کے باعث ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھی۔۔آج ایم کیوایم پاکستان کی کوششوں سے سیوریج لائن کی تنصیب کا آغاز کردیا گیا ہے۔گرومندر سے تین ہٹی تک 36 انچ کی لائن ڈالی جارہی ہے اس موقع پر رکن رابطہ کمیٹی زاہد منصوری نے ٹاون انچارج پی آی بی مشتاق بھای کے ہمراہ کام کا جائزہ لیا۔ سیوریج لاِئن ڈالنے کے بعد روڈ کارپیٹنگ کاکام بھی سرانجام دیا جائے گا۔۔اس موقع پر یوسی کمیٹی بھی موجود ہے۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مہاجر یوتھ موومنٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share