05/09/2026
🇵🇰 6 ستمبر — یومِ دفاعِ پاکستان 🇵🇰
میں ہوں معذوروں کی آواز ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے
تمام پاکستانیوں کو یومِ دفاعِ پاکستان کی دلی مبارکباد۔
6 ستمبر ہمیں اُن بہادر سپاہیوں اور شہداء کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے وطنِ عزیز کے دفاع کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
آج ہم اپنے شہداء، غازیوں اور افواجِ پاکستان کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔
🇵🇰 پاکستان ہماری پہچان، ہماری شان اور ہماری ذمہ داری ہے۔
آئیں عہد کریں کہ ہم اپنے وطن کی سلامتی، اتحاد اور ترقی کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
پاک فوج پائندہ باد 🇵🇰
🔥 وائرل ہیش ٹیگز
#6ستمبر
#غازی
🇵🇰