Pakistan Markazi Muslim League Sindh

Pakistan Markazi Muslim League Sindh

22/08/2026

مرکزی مسلم لیگ شعبہ خدمت خلق کراچی کے زیر اہتمام روزگارسہولت پروگرام مرحلہ 15 براہ راست

بمقام : حسین ابراہیم اسپورٹس کمپلیکس & کمیونیٹی سینٹر حسین آباد کراچی

17/06/2026

مرکزی مسلم لیگ سندھ کے زیر اہتمام مہنگائی کے خلاف سکھر پریس کلب پر احتجاجی دھرنا | براہ راست

مرکزی مسلم لیگ حیدرآباد کی جانب سے حیدر چوک پر ہونے والے مہنگائی کے خلاف دھرنا میں عوام کا جم غفیر ۔PMML HYDERABAD
16/06/2026

مرکزی مسلم لیگ حیدرآباد کی جانب سے حیدر چوک پر ہونے والے مہنگائی کے خلاف دھرنا میں عوام کا جم غفیر ۔
PMML HYDERABAD

الحمد للہ ، پاکستان کی امن کوششیں کامیاب ہوئیں اور ایران و امریکہ کے درمیان جنگ بندی طے پاگئی، جو ہماری مثبت سفارت کاری ...
15/06/2026

الحمد للہ ، پاکستان کی امن کوششیں کامیاب ہوئیں اور ایران و امریکہ کے درمیان جنگ بندی طے پاگئی، جو ہماری مثبت سفارت کاری کا ثبوت ہے۔
اب حکومت فوری طور پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کرے جو اس کشیدگی کے بہانے بڑھائی گئی تھیں، تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے۔

صدر مرکزی مسلم لیگ سندھ فیصل ندیم۔۔

چوبرجی لاہور جامع مسجد القادسیہ میں  پاکستان مرکزی مسلم لیگ پنجاب کے صدر چوہدری محمد سرور کے صاحبزادے حسین ہاشم کا نماز ...
15/06/2026

چوبرجی لاہور

جامع مسجد القادسیہ میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ پنجاب کے صدر چوہدری محمد سرور کے صاحبزادے حسین ہاشم کا نماز جنازہ ادا

مرکزی جنرل سیکرٹری سیف اللہ قصوری نے نماز جنازہ پڑھائی

نماز جنازہ میں مرکزی صدر خالد مسعود سندھو اور نائب صدر حافظ طلحہ سعید نے شرکت کی

اس موقع پر قاری محمد یعقوب شیخ ، علامہ ناصر مدنی، خالد نیک گجر، فیصل ندیم اور چوہدری حمید الحسن گجر شریک ہوئے

ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی، حاجی حنیف، شیخ نعیم بادشاہ اور اینجنئیر عادل خلیق سمیت سینکڑوں کارکنان موجود تھے

مرحوم کو میانی صاحب قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا

15/06/2026

ہمارا بجٹ ایسا ھے؛
جیسے ہسپتال میں خون کی بوتل نکال کر
جوس کا ڈبہ پکڑا دیا جاتا ھیں

16 جون حیدرچوک حیدرآباد ۔۔۔شام چار بجے پٹرول ، بجلی ، گیس کی مسلسل بڑھتی قیمتوں اور بے مہار مہنگائی کے خلاف عظیم الشان د...
14/06/2026

16 جون حیدرچوک حیدرآباد ۔۔۔شام چار بجے پٹرول ، بجلی ، گیس کی مسلسل بڑھتی قیمتوں اور بے مہار مہنگائی کے خلاف عظیم الشان دھرنا..!

14/06/2026

مہنگائی کے خلاف حیدرآباد کا دھرنا 14 کے بجائے 16 جون کو ہوگا ان شاءاللہ

پاکستان میں مڈل کلاس ختم ہوچکی اب یہاں امیر ہے یا غریب ۔۔۔۔ کراچی دھرنے سے خطاب
12/06/2026

پاکستان میں مڈل کلاس ختم ہوچکی اب یہاں امیر ہے یا غریب ۔۔۔۔ کراچی دھرنے سے خطاب

Address

Sindh
Karachi
0092

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Markazi Muslim League Sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share