Parvaiz Ahmed Doda followers

Parvaiz Ahmed Doda followers Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Parvaiz Ahmed Doda followers, Political Party, Dha Karachi, Karachi.

Fishermen’s Co-operative Society (FCS)
Former President – Lasbela Cricket Board Balochistan
Former Chairman – UC-13 Baldia Town Karachi
Owner – Maaz Fish Meal
Social & Business Personality
International Traveler
Sports Enthusiast

14/08/2026





Birthday Boy: معاذ دودا
Level Up: معاذ دودا
One year wiser, same swag 😎 معاذ دودا"
Celebrating معاذ دودا today 💫

کاروباری وسماجی شخصیت ڈائریکٹر فشریز پرویز احمــــد دودا صاحب کا جشن آزادی پر خصوصی پیغام14 اگست 1947 کا دن پاکستان کی ت...
14/08/2026

کاروباری وسماجی شخصیت ڈائریکٹر فشریز پرویز احمــــد دودا صاحب کا جشن آزادی پر خصوصی پیغام

14 اگست 1947 کا دن پاکستان کی تاریخ کا سنہری دن ہے۔ اس دن ہمیں ایک آزاد وطن ملا۔ قائد اعظم کی قیادت اور لاکھوں قربانیوں کے بعد یہ ملک بنا۔آج ہم آزاد فضا میں سانس لے رہے ہیں۔ ڈائریکٹر فشریز پرویز احمد دودا

آج 14 اگست ہے۔ یہ آزادی کا دن ہے۔ 78 سال پہلے اسی دن ہمیں برصغیر کے مسلمانوں کو ایک علیحدہ وطن ملا جس کا نام پاکستان ھے ڈائریکٹر فشریز پرویز احمــــد دودا

یہ مٹی، یہ پرچم، یہ آزادی یہ سب ہمیں مفت میں نہیں ملا۔ اس کے پیچھے ماؤں کی دعائیں، بہنوں کی قربانیاں اور شہداء کا خون ھے ڈائریکٹر فشریز پرویز احمد دودا

14 اگست ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہم ایک قوم ہیں۔ ہمارا رنگ الگ، ہماری زبان الگ، لیکن ہمارا دل ایک ھے ڈائریکٹر فشریز پرویز احمد دودا

اسلام علیکممیری نام سے فیک ٹک ٹاک آئی ڈی بنائی گئی ھے۔ جو مسلسل میرے قریبی دوستوں میرے کاروبار سے منسلک جاننے والوں کو ب...
22/07/2026

اسلام علیکم

میری نام سے فیک ٹک ٹاک آئی ڈی بنائی گئی ھے۔ جو مسلسل میرے قریبی دوستوں میرے کاروبار سے منسلک جاننے والوں کو بذریعہ میسج پیسہ کا ڈیمانڈ کررھے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ میں اس بات کو واضح کرنا چاہتا ہوں۔۔۔ اس ٹک ٹاک آئی ڈی سے میرے کوئی تعلق نہیں۔۔۔ لہذا تمام دوست احباب احتیاط کریں

میری فیسبک آئی ڈی Parvaiz Ahmed میٹا سے ویریفکشن ہوئی ھے ۔۔۔

Parvaiz Ahmed Doda official
ٹک ٹاک آئی ڈی ھے ۔۔ جو میری سوشل میڈیا ٹیم استعمال کررہی ھے

لہذا احتیاط کریں

از طرف پرویز احمد دودا
کاروباری وسماجی شخصیت
ڈائریکٹر فشریز

    Parvaiz Ahmed
21/07/2026





Parvaiz Ahmed

21/07/2026





Parvaiz Ahmed

دارالعلوم نعمانیہ( ترنگزئی)چارسدہ خیبر پختونخواقومی ٹیم کے سابقہ کپتان یونس خان، کاروباری وسماجی شخصیت ڈائریکٹر فشریز پر...
17/06/2026

دارالعلوم نعمانیہ( ترنگزئی)
چارسدہ خیبر پختونخوا

قومی ٹیم کے سابقہ کپتان یونس خان، کاروباری وسماجی شخصیت ڈائریکٹر فشریز پرویز احمد دودا صاحب دارالعلوم نعمانیہ چارسدہ پہنچے

شیخ مولانا ادریس شھید کے فرزند مولانا انس صاحب سے انکے والد کی شہادت پر دلی افسوس کا اظہار کیا۔ اللہ تعالٰی شیخ ادریس شھید کی دین اسلام کی خدمات کو بارگاہ رحمت میں قبول فرمائے آمین






07/06/2026












Address

Dha Karachi
Karachi
75500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Parvaiz Ahmed Doda followers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share