25/05/2026
عیدالضحی آپریشن کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کیلئے چئیرمین صفورہ ٹاؤن راشد خاصخیلی نے یوسی چیئرمینز واراکین کونسل کا اجلاس طلب کیا
سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ یوسی چیئرمینز اور وائس چیئرمینز کی مشاورت سے عیدالضحی آپریشن سر انجام دے ،راشد خاصخیلی
ہر یوسی میں کیمپ لگایا جائے جو باہمی رابطے کے ساتھ شکایتی مرکز کے طور پر کام کرے،راشد خاصخیلی
اچھا کام ہوا تو بھرپور تعریفی کلمات سے نوازیں گے،اچھا کام نہیں ہوا تو سندھ حکومت کے اعلی حکام کو رپورٹ کرینگے،راشد خاصخیلی
بیک اپ پلان تیار کیا ہے جس کا تعلق سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ سے نہیں ہے،راشد خاصخیلی