Pti Balochistan

Pti Balochistan میں معصوم لیڈر کا سپاہی ہوں اور آپ ؟؟!

18/08/2026

الشفا انٹرنیشنل ہسپتال کے باہر سیکیورٹی سخت کردی گئی
بادشاہ سلامت آ رہے ہیں

پانچ اگست عمران خان کے اغواء ہونے کے تین سال پورے ہونے کے سلسلے میں آج لورالائی میں پاکستان تحریک انصاف کے سنئیر صوبائی ...
05/08/2026

پانچ اگست عمران خان کے اغواء ہونے کے تین سال پورے ہونے کے سلسلے میں آج لورالائی میں پاکستان تحریک انصاف کے سنئیر صوبائی رہنما اسفندیار خان کاکڑ کی زیر صدارت احتجاجی مظاہرہ ہوا جس میں سابق ٹکٹ اولڈر دکی اشرف خان ناصر،فضل خان ،اختر پٹھان،عطاء اللہ اتمانخیل،محمد خان اقا ،مسٹر نعمت اللہ ناصر اور دیگر مقررین نے شرکت کی اس موقع پر عمران خان کی رہائی کے ساتھ صوبے اور ملک میں امن و امان کے حوالے سے بھی بات کی گئی اس احتجاجی مظاہرے میں دیسوں افراد نے شرکت کی

05/08/2026

تین سال گزر گئے، مگر نہ عزم کمزور ہوا، نہ نظریہ جھکا، نہ حوصلہ ٹوٹا۔ قید کی دیواریں ایک انسان کو محدود کر سکتی ہیں، مگر حق، استقامت اور عوامی اعتماد کو نہیں۔ سینئر صوبائی رہنما اسفند یار خان کاکڑ کی قیادت میں عمران خان کی غیر قانونی قید ظلم فسطائیت کے خلاف مین کوئٹہ ٹو ڈی جی خان روڈ پر اجتجاجی ریلی نکالی گئ جس میں ورکرزکثیر تعداد نے شرکت کی

05/08/2026

5 اگست وہ دن ہے جب عمران خان کی گرفتاری نے لاکھوں کارکنوں کے دلوں کو جھنجھوڑ دیا، مگر حوصلے آج بھی پہلے سے زیادہ مضبوط ہیں۔
آج لورالائی میں اسفندیار کاکڑ کی قیادت میں عظیم الشان جلسہ منعقد ہوا، جس میں کارکنوں اور عوام نے بھرپور شرکت کی۔ جلسے کے بعد ایک پُرامن اور پُرجوش ریلی بھی نکالی گئی، جس میں عوام نے اپنے مؤقف اور یکجہتی کا اظہار کیا۔
ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ پاکستان میں امن، انصاف اور استحکام عطا فرمائے۔
**

03/08/2026

میں پشتون قوم کا وزیراعظم ہوں اور عمران خان پاکستان کا منتخب وزیراعظم ہے آپ یقین رکھیں عمران خان بہت جلد آزاد ہو جائیں گے
انعام خان

ڈیرہ اسماعیل خان میں علیمہ خانم کی سٹریٹ موومنٹ کمپین علی امین عرف موچھڑ غائب
03/08/2026

ڈیرہ اسماعیل خان میں علیمہ خانم کی سٹریٹ موومنٹ کمپین
علی امین عرف موچھڑ غائب

28/07/2026

🔥 5 اگست — لورالائی کی سرزمین گواہ بنے گی! 🔥
✊ نوجوان تیار ہیں، کارکن تیار ہیں، لورالائی تیار ہے!
5 اگست کو لورالائی سے ایک ایسی آواز بلند ہوگی جو دور تک سنائی دے گی۔
آؤ! اپنے حق کے لیے متحد ہو جاؤ، تبدیلی کے سفر کا حصہ بنو۔
🔥 انقلاب کی یہ صدا، اب رکنے والی نہیں! 🔥
Asfandyar Kakar

ہم نے طوفانوں سے لڑنے کا ہنر سیکھا ہےحق کی خاطر سر کٹانے کا عزم رکھا ہے 🔥Asfandyar Kakar 🇧🇫
27/07/2026

ہم نے طوفانوں سے لڑنے کا ہنر سیکھا ہے
حق کی خاطر سر کٹانے کا عزم رکھا ہے 🔥
Asfandyar Kakar 🇧🇫

26/07/2026

بٹگرام نے تاریخ رقم کردی
تاریخ میں لکھا جائے گا ایک بہن نے بھائی کیلئے عوام نکالی تھی

حق، سچ اور عوام کی آواز کو کوئی طاقت ہمیشہ کے لیے نہیں دبا سکتی۔ ہم عمران خان کے نظریے اور حقیقی آزادی کے سفر کے ساتھ کھ...
25/07/2026

حق، سچ اور عوام کی آواز کو کوئی طاقت ہمیشہ کے لیے نہیں دبا سکتی۔ ہم عمران خان کے نظریے اور حقیقی آزادی کے سفر کے ساتھ کھڑے ہیں۔
میں، اسفندیار کاکڑ، اپنے قائد عمران خان اور پاکستان تحریکِ انصاف کے نظریے کے ساتھ ہمیشہ کھڑا رہوں گا۔ 🇵🇰💚❤️
ان شاء اللہ فتح حق کی ہوگی! ✌️
Asfandyar Khan 🇧🇫

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pti Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pti Balochistan:

Shortcuts

Share