UC 8 Rafah e Aam

Directions

UC 8 Rafah e Aam Doing Struggle for getting the Basic Rights For Karachiites

21/10/2026
20/10/2026

وائرلیس گیٹ تا رفاہ عام چوک پیور بلاک سے تعمیر ہونے والی سڑک کا کام آخری مراحل میں داخل !

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَجماعتِ اسلامی کے دیرینہ رکن اور کونسلر اظہر جاوید بھائی کے بڑے بھائی، عبدالرش...
16/10/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

جماعتِ اسلامی کے دیرینہ رکن اور کونسلر اظہر جاوید بھائی کے بڑے بھائی، عبدالرشید صاحب کے پانچ سالہ نواسے کا انتقال ہو گیا ہے۔

نمازِ جنازہ

بروز ہفتہ، بعد نمازِ ظہر
بوقت: دوپہر 1:15 بجے
مقام: مسجد الحرمین، ماڈل کالونی

اللہ تعالیٰ ننھے مرحوم کی مغفرت فرمائے، اسے والدین کے لیے ذخیرۂ آخرت بنائے اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

تمام احباب سے دعائے مغفرت اور اہلِ خانہ کے لیے صبر کی دعا کی درخواست ہے۔

15/10/2026

ریکارڈ ترقیاتی کام!

جماعتِ اسلامی نے یوسی 8 میں سوئی گیس کی روڈ کٹنگ کی مد میں ملنے والی رقم سے زیادہ پیسے یوسی کی تعمیرو ترقی پر لگا دیئے ،
اس کی عملی مثال وہ عوام الناس ہے ، جنہوں نے اپنی گلی محلے اور سڑکیں بنتی دیکھی ہیں اور تعمیرو ترقی کا یہ سفر جاری و ساری رہے گا
انشاءاللہ

08/10/2026

گلفشاں سوسائٹی کی دوسری سڑک پر بھی کام شروع ، اہل علاقہ جماعت اسلامی کے کام کے معترف

Address

Rafah E Aam
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UC 8 Rafah e Aam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share