UC 3 Korangi Town

UC 3 Korangi Town *Pakistan Tehreek Insaf*

20/08/2026

شکر الحمدللہ ۔۔۔۔
تمام ورکرز سپوٹرز کو مبارک باد

18/08/2026
*دلی مبارکباد!*ہم *پاکستان تحریک انصاف یوسی3 کورنگی ٹاؤن* کی جانب سے *جناب فہیم خان صاحب کو صدر (پاکستان تحریک انصاف، کر...
18/08/2026

*دلی مبارکباد!*

ہم *پاکستان تحریک انصاف یوسی3 کورنگی ٹاؤن* کی جانب سے *جناب فہیم خان صاحب کو صدر (پاکستان تحریک انصاف، کراچی ڈویژن)* کے اہم عہدے پر نامزد ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
یہ تقرری آپ کی قابلیت، محنت اور پارٹی کے لیے بے لوث خدمات کا اعتراف ہے۔ ہمیں پورا یقین ہے کہ عمران خان صاحب کے ویژن کے مطابق آپ کی قائدانہ صلاحیتوں سے کراچی ڈویژن میں تحریک انصاف مزید منظم، مضبوط اور فعال ہوگی۔
اللہ تعالی آپ کا حامی و ناصر ہو اور آپ کو اس ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھانے کی توفیق عطا فرمائے۔ (آمین)

منجانب:

*یوسی3 کورنگی ٹاؤن*
*پاکستان تحریک انصاف زندہ باد!*
*پاکستان پائندہ باد!*

*پاکستان تحریک انصاف یوسی 3 کورنگی ٹاؤن کے صدر  ثواب خان کی جانب سے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی صاحب کو خ...
04/01/2026

*پاکستان تحریک انصاف یوسی 3 کورنگی ٹاؤن کے صدر ثواب خان کی جانب سے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی صاحب کو خوش آمدید !*

آئی ایس ایف کمانڈو، ہمارا فخر، ہمارا شہزادہ —
*وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی* کا *دورۂ سندھ*
مورخہ *9 جنوری بروز جمعہ*

یہ دورہ صرف ایک رسمی سفر نہیں،
بلکہ *عمران خان کی رہائی* کی تحریک کو
بلند کرنے، آگے بڑھانے
اور *پاکستان کی حقیقی آزادی* کے پیغام کو عام کرنے کا عزم ہے۔

کیونکہ:
*پاکستان کی بقا، قوم کی آزادی، قانون کی بالادستی*
سب *عمران خان کی رہائی* سے جُڑے ہیں۔

*کورنگی ٹاؤن کراچی* ہمہ وقت تیار ہے
وزیرِ اعلیٰ کا شایانِ شان استقبال کرنے کے لیے
اور عمران خان کے نظریے کو لے کر
ظلم، ناانصافی اور غلامی کے نظام کے خلاف
*صفِ اول* میں کھڑا ہونے کے لیے۔

یہ جدوجہد —
*ایک مضبوط، خوددار اور بااختیار پاکستان* کی تشکیل کی جدوجہد ہے،
جس کی بنیاد *عمران خان* نے شعور، جرأت اور حق گوئی پر رکھی،
اور جس نے نوجوانوں کو *ظلم کے خلاف کھڑا ہونا سکھایا۔*

ہمیں یقین ہے کہ آپ کی آمد
کارکنان میں نئی توانائی،
نیا جذبہ
اور عمران خان کے نظریے سے وابستگی کو مزید مضبوط کرے گی۔

*کراچی آپ کے ساتھ ہے!*

*تحریکِ انصاف زندہ باد*
*عمران خان پائندہ باد!*

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00

Telephone

+923369233923

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UC 3 Korangi Town posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to UC 3 Korangi Town:

Shortcuts

Share