17/08/2026
جمعیت علماء اسلام ضلع شرقی کا موقر وفد کا جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے ناظم مالیات و ضلع شرقی کے امیر مولانا محمد غیاث صاحب کی سربراہی میں جمعیت علماءاسلام ضلع چترال کے سابق جنرل سیکٹری حافظ محمد انعام حنیف میمن کے گھر آمد
حافظ محمد انعام حنیف میمن کی جانب سے وفد کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا
بعد ازاں انکی ساس کے انتقال پر اظہار تعزیت کی گئی اور انکی درجات بلندی کیلئے دعائے مغفرت کی گئی
وفد میں جمعیت علماءاسلام ضلع شرقی کے سینئر نائب امیر مولانا مفتی عبدالحمید لاشاری ،سینئر رہنماء جے یوآئی ضلع شرقی مفتی علیم الحق ،نائب امیر مولانا کلیم اللہ ،نائب امیر انجینئر عادل صدیقی ،جنرل سیکٹری حافظ فاروق سید حسن زئی ،ڈپٹی جنرل سیکٹری قاری زرداد احمد بٹگرامی ،سیکٹری اطلاعات مولانا رشیداحمد خاکسار، ناظم مالیات مولانا ضیاءالدین سواتی،ضلعی سالار میر حسن شہوانی ،سہراب گوٹھ ٹاؤن کے سینئر نائب امیر مفتی شاہ فیصل برکی ،چنیسر ٹاؤن کے امیر جمال خان کاکڑ ،گلشن اقبال ٹاؤن کے نائب امیر مولانا مفتی وصی الرحمن ،مفتی یونس یوسف عالم ،قاری محمد یونس ،غلام فاروق ماموند ،حافظ حسان حسانی مولانا نذیر چترالی ،قاری افسر چترالی اور دیگر زمہ داران موجود تھے