پاکستان رینجرز سندھ

پاکستان رینجرز سندھ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from پاکستان رینجرز سندھ, Government Official, Karachi.

عوام سے اپیل ہے کہ جرائم کے خاتمے کے لیے ایسے عناصر کے بارے میں اطلاع فوری طور پر قریبی رینجرز چیک پوسٹ، رینجرز ہیلپ لائن 1101 یا رینجرز مددگار واٹس ایپ نمبر 03479001111 پر کال یا ایس ایم ایس کے ذریعے دیں۔ آپ کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔۔
PAK RANGERS

19/09/2026

سرحدوں پر سختی، دلوں میں وطن کی محبت
یہی ہے Sindh Rangers کی پہچان 🇵🇰

ہر لمحہ، ہر سانس... پاکستان کے نام
پاکستان رینجرز سندھ


19/09/2026

سرحدوں کے رکھوالے، وطن کے نگہبان
سینہ تان کے کھڑے ہیں، رینجرز جوان
دشمن کی ہر سازش کو خاک میں ملا دیتے ہیں
سندھ کی گلیوں میں امن کا چراغ جلا دیتے ہیں
گرمی، سردی، طوفان، کچھ بھی ہو
ڈیوٹی پہ جان بھی دے دیں، پیچھے قدم نہ ہو
سلام ہے تمہاری قربانی کو، سلام ہے تمہارے جذبے کو
تم ہو تو ہم چین سے سوتے ہیں اپنے گھر میں

⚔️پاک رینجرز زندہ باد🇵🇰
پاکستان رینجرز سندھ







19/09/2026

سندھ رینجرز - ملک کی سرحدوں کے محافظ 🇵🇰

جو فینکو گے ہم کھڑے ہیں
Traditional ہو یا Non Traditional

کوئی بھی پاکستان پر آنچ نہیں لا سکتا
کیونکہ قائد اعظم نے فرمایا تھا: "Nothing can undo Pakistan" ❤️

سلام ہے ان بہادروں کو
پاکستان رینجرز سندھ

19/09/2026

اللہ پاک ہمارے جوانوں کی حفاظت فرما
ہر قدم پر کامیابی عطا فرما
آمین 🤲

#دعا


پاکستان رینجرز سندھ

19/09/2026

⚔️🇵🇰"یہ صرف ملک نہیں، یہ اسلام کا قلعہ ہے🪖⚔️

*



پاکستان رینجرز سندھ

19/09/2026

🇵🇰🪖یہ پہاڑ گواہ ہیں، یہ ریت گواہ ہے
سندھ رینجرز کا ہر جوان بلوچستان کی حفاظت کے لیے کھڑا ہے⚔️🇵🇰











پاکستان رینجرز سندھ

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاکستان رینجرز سندھ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to پاکستان رینجرز سندھ:

Shortcuts

Share